ehL_e_dil
تمہارا ہوکے جینا میری واحد تمنا ہے��
تم ملاتے ہو بچھڑوں کو
میرا بھی اک یار ہے سائیں🖤😔🙏
بڑے بیٹوں کے حصے میں مرے رب
مسائل بھی بڑے ڈالے ہیں تو نے
- 🖤🥀
کسی نے تیرے لیے ہر دکان والے سے
کہا ہوا ہے کہ اس سے حساب مت کرنا
- ♥️🌸
اتنا دل سے گِر چکے ہو !
زمین بھی بن جاؤ تب بھی پاؤں نہ رکھوں 🙌💯
ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ راس ترے بعد کسی کا ہونا۔🙂
جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں اللہ ان کے لیے وسیلے بنا ہی دیتا ہے. ❤️
تمہارا ہوکے جینا میری واحد تمنا ہے😊✨
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when ehL_e_dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.