Pakview news
To clear the Pakistan situation
Actress Sadia Imam voiced strong criticism over the prevailing situation and the leadership, urging citizens to speak up for their rights.
ایران کو "آبنائے ٹرمپ" کو کھولنا پڑے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا نام بدل دیا
ایران کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کا انجام
تہران و اصفہان، ریاض و دوحہ اور بغداد و بیروت میں بہنے والے آنسو ایک ہیں۔ شیعہ سنی، ترک کرد، عرب فارسی کی تفریق سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مارنے والے کی نظر میں سب مسلمان ہیں۔ کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم میں سے کسی کا نام علی ہے، کسی کا عمر ہے، عائشہ و زینب ہے، حسن و حسین ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان
عمران خان نے اپنی زندگی ہمارے لیے داو پر لگادی اگر ہم غیرت مند ہیں اپنے باپ کی اولاد سچا خون ہیں تو ہمارا خون ہماری جان عمران خان کے لیے حاضر ہے۔ 🔥🔥
🔥✊🏻عمران خان کی رہائی کے لیے اگر کوئی دو نمبر کرتا ہے اس پر ہزار بار لعنت ۔ حلیم عادل شیخ صدر پی ٹی آئی سندھ
24/03/2026
پاکستان میں 5G سروس کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
آئیے جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل فون پر 5G سروس کیسے فعال کر سکتے ہیں-
24/03/2026
جہاں ہم حکومت کی عالمی لیول کی سفارتکاری کی دل کھول کر تعریف کرتے ہیں وہاں یہ بہانے بہانے جیب کاٹنا مناسب بات نہیں ہے بالخصوص جب آپکے پاس ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے کا کوئ موثر نظام ہی سرے سے موجود نہیں ہے۔ یہ اضافع فوری طور پر واپس لینا چاہئے۔
#پاکستا
پاکستان کی طرف سے مزاکرات کی کوشش کو سراہتے ہیں ۔ روس
پاکستان اس وقت خطے کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ چین
پاکستان کو مزاکرات کے لیے عرب ممالک کی بھرپور سپورٹ حاصل ہیں ۔ عرب میڈیا
ہمیں صرف پاکستان پر اعتبار ہے ۔ ایران
Category
Website
Address
66000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Pakview news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.