Dr Amna Raza

Dr Amna Raza

Share

Consultant Gynaecologist and Fertility Specialist
Helping couples achieve parenthood
IVF, IUI, PCOS, High risk pregnancy care
Patient focused.

Evidence based care
Multan
Appointments via WhatsApp 0339 0372662

25/09/2026

الحمدللہ! 3 سال کے انتظار کے بعد اس جوڑے کو حمل کی خوشخبری ملی۔ ❤️

مریضہ نے ڈاکٹر امنہ رضا سے اپنے علاج کے تجربے کے بارے میں اپنی خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ اس خوشی کو سلامت رکھے اور صحت و سلامتی کے ساتھ یہ سفر مکمل فرمائے۔ آمین۔ 🤲

23/09/2026

الحمدللہ، ایک اور مثبت حمل کی خوشخبری ❤️

3 سال کے انتظار کے بعد اس جوڑے کو خوشخبری ملی۔
الحمدللہ، الٹراساؤنڈ میں بچے کی دھڑکن بھی واضح طور پر آ گئی ہے۔ 🥰

اللہ تعالیٰ اس خوشی کو صحت اور سلامتی کے ساتھ مکمل فرمائے۔ آمین 🤲

22/09/2026

خانیوال سے ایک جوڑا ہماری کلینک آیا، شادی کو 12 سال گزر چکے تھے لیکن ابھی تک حمل نہیں ٹھہرا تھا۔

تحقیقات میں AMH کی سطح بہت کم پائی گئی، جس کی وجہ سے اووریئن ریزرو کم ہونے کا مسئلہ سامنے آیا۔ مریضہ کے لیے Ovarian PRP کا مشورہ دیا گیا۔

Ovarian PRP کیا ہے، یہ کب تجویز کیا جاتا ہے اور اس مریضہ کے لیے آگے کا کیا پلان بنایا گیا؟

مزید جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔

22/09/2026

شادی کے ڈیڑھ سال بعد مریضہ نے کئی مرتبہ Ovulation Induction کروائی، IUI بھی کروایا لیکن کامیابی نہ ہو سکی۔

آج HSG ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ دونوں Fallopian Tubes بند ہیں۔

ایسے کیسز میں بروقت تشخیص بہت اہم ہے۔ صرف علاج کرواتے رہنے کے بجائے infertility کی مکمل evaluation ضروری ہے۔

22/09/2026

15 سال سے اولاد کی خواہش لیے تونسہ شریف سے ایک جوڑا ہمارے پاس آیا۔

مریضہ نے کئی جگہ علاج کروایا، لیکن مکمل تشخیص کے لیے ضروری ٹیسٹ نہیں کروائے گئے۔

اس کیس میں درست تشخیص اور مناسب ٹیسٹنگ کے بعد علاج کا راستہ واضح ہوا۔

بانجھ پن میں صرف علاج نہیں، صحیح تشخیص بھی بہت اہم ہے۔
اگر آپ بھی کئی سالوں سے اولاد کے منتظر ہیں تو مکمل fertility evaluation ضرور کروائیں۔

20/09/2026

10 سال کے طویل انتظار کے بعد حمل کی خوشخبری ❤️

مریضوں کی اپنی زبانی، ان کی خوشی اور ہماری ایک اور کامیابی۔

ہر کامیاب حمل ایک نئی امید اور ایک خوبصورت سفر کی شروعات ہے۔ ✨

Dr. Amna Raza
Consultant Gynaecologist and Fertility Specialist

18/09/2026

Vaginismus کی وجہ سے ازدواجی تعلق مشکل یا تکلیف دہ ہو تو علاج کے مختلف طریقے موجود ہیں۔

کچھ منتخب مریضوں میں Botox injections، pelvic floor muscles کی غیر ارادی tightness اور spasm کو کم کرنے کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

ہر مریض کے لیے Botox ضروری یا مناسب نہیں ہوتا۔ درست تشخیص کے بعد گائناکولوجسٹ مناسب treatment plan تجویز کرتے ہیں۔

Dr. Amna Raza
Consultant Gynaecologist and Fertility Specialist

18/09/2026

کیا ایک لڑکی کی جسمانی نشوونما بالکل نارمل ہو سکتی ہے، لیکن اس کے جسم میں بچہ دانی موجود نہ ہو؟

جی ہاں، بعض صورتوں میں ایسا ہو سکتا ہے۔

MRKH Syndrome میں بچہ دانی اور اندام نہانی کا اوپری حصہ مکمل طور پر یا جزوی طور پر غیر موجود یا کم نشوونما یافتہ ہو سکتا ہے، جبکہ بیرونی جسمانی نشوونما اور بیضہ دانیاں عموماً نارمل ہو سکتی ہیں۔

اگر ماہواری شروع نہ ہو تو بروقت گائناکولوجیکل معائنہ اور مناسب تشخیص بہت اہم ہے۔

Dr. Amna Raza
Consultant Gynaecologist and Fertility Specialist

18/09/2026

ALHAMDULILAH , shadi k 4 saal k baad positive pregnancy ❤️

Telephone

Website

Address

Genova IVF And Fertility Centre Multan
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Amna Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.