Alkhidmat Foundation Multan
دستور خدمت
منشور خدمت
𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰 𝐀𝐜 𝐌𝐄𝐄𝐙𝐀𝐍 𝐁𝐀𝐍𝐊: 𝟎𝟓𝟎𝟏𝟎𝟏𝟎𝟎𝟕𝟕𝟓𝟓𝟐𝟔
𝐀𝐜 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: 𝐀𝐥𝐤𝐡𝐢𝐝𝐦𝐚𝐭 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 :𝟎𝟔𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟎𝟖𝟖, 𝟎𝟑𝟎𝟕-𝟕𝟖𝟒𝟒𝟔𝟐𝟖
09/09/2026
یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
الحمدللہ!
الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے آرفن کیئر پروگرام کے تحت بچوں کے لیے یومِ دفاعِ پاکستان کے موضوع پر ایک بامقصد اور سبق آموز سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔
یومِ دفاع ہمیں اپنے اُن عظیم سپوتوں کی قربانیوں، عزم، بہادری اور حب الوطنی کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں پیش کیں۔ 🇵🇰
اس موقع پر بچوں کو یہ پیغام دیا گیا کہ وطن کی خدمت صرف سرحدوں کے دفاع تک محدود نہیں، بلکہ تعلیم، محنت، دیانت، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ذریعے ایک مضبوط قوم کی تعمیر بھی حب الوطنی ہے۔ 💚
آج کے بچے ہی پاکستان کے کل کے معمار ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن بچوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ان میں خود اعتمادی، احساسِ ذمہ داری، حب الوطنی اور اعلیٰ اخلاقی کردار پروان چڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔
آئیں، اس یومِ دفاع پر عہد کریں کہ ہم اپنے کردار و عمل سے پاکستان کو مزید مضبوط، پرامن اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
🇵🇰 میرا وطن، میری ذمہ داری!
💚 پاکستان پائندہ باد!
🤲 اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین
𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜 𝐍𝐨: 𝟎𝟓𝟎𝟏𝟎𝟏𝟎𝟎𝟕𝟕𝟓𝟓𝟐𝟔
𝐀𝐜 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: 𝐀𝐥𝐤𝐡𝐢𝐝𝐦𝐚𝐭 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬: 𝟎𝟔𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟎𝟖𝟖, 𝟎𝟑𝟎𝟕-𝟕𝟖𝟒𝟒𝟔𝟐𝟖
Gaza: Alkhidmat volunteers distributed hot meals to displaced Palestinian families and children.
🇵🇸
07/09/2026
📚🎒 تعلیم کی راہ میں ایک خوبصورت تعاون 🌟
الحمدللہ! UK Islamic Mission (UKIM) کے تعاون سے الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ کفالت 4 یتیم بچوں میں ایجوکیشنل کٹس تقسیم کی گئیں۔ ان کٹس میں سکول یونیفارم، سکول شوز، کتابیں، اسٹیشنری اور دیگر ضروری تعلیمی سامان شامل تھا۔
یہ ایجوکیشنل کٹس بچوں کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی حوصلہ افزائی اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن UKIM کے اس محبت بھرے تعاون پر تہہ دل سے شکر گزار ہے، جو ان بچوں کے لیے تعلیم کے سفر کو مزید آسان اور پُرامید بنانے میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔ 💙
UKIM کا تعاون — یتیم بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت! 🌟
𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜 𝐍𝐨: 𝟎𝟓𝟎𝟏𝟎𝟏𝟎𝟎𝟕𝟕𝟓𝟓𝟐𝟔
𝐀𝐜 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: 𝐀𝐥𝐤𝐡𝐢𝐝𝐦𝐚𝐭 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬: 𝟎𝟔𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟎𝟖𝟖, 𝟎𝟑𝟎𝟕-𝟕𝟖𝟒𝟒𝟔𝟐𝟖
07/09/2026
سیرتُ النبی ﷺ پروگرام | کمیونٹی سنٹرز
الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے زیرِ اہتمام سیرتُ النبی ﷺ پروگرام اور کمیونٹی سنٹرزکے تحت سلائی کڑھائی کی تربیت مکمل کرنے والی بچیوں میں سلائی مشینیں اور تحائف تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر محترمہ شازیہ شیر افضل، نائب ناظمہ جنوبی پنجاب نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے سیرتُ النبی ﷺ کے موضوع پر ایمان افروز گفتگو کی اور نبی کریم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ اور اسوۂ حسنہ پر روشنی ڈالی۔
پروگرام میں محترمہ زیبا جاوید، اونر Ramada Hotel ملتان اور سید عبدالقادر، صدر الخدمت فاؤنڈیشن ملتان نے بھی بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
اسی پروگرام کے تحت کمیونٹی سنٹرز کے تحت سلائی کڑھائی کی تربیت حاصل کرنے والی بچیوں میں سلائی مشینیں اور تحائف بھی تقسیم کیے گئے، تاکہ وہ اپنے ہنر کو بروئے کار لاتے ہوئے باعزت روزگار حاصل کر سکیں اور اپنے خاندانوں کے لیے خود کفالت کا ذریعہ بنیں۔
اس کامیاب اور بامقصد پروگرام کے انعقاد پر الخدمت فاؤنڈیشن ملتان شعبہ خواتین کی نائب صدر محترمہ شریفہ مقصود، اوران کی تمام ٹیم کا خصوصی شکریہ،
جنہوں نے بھرپور محنت، خلوص اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کے ساتھ اس خوبصورت پروگرام کو احسن انداز میں منظم کیا۔ 🌸
اللہ تعالیٰ تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
سیرتِ مصطفیٰ ﷺ — ہمارے لیے بہترین نمونۂ حیات ﷺ 💚
𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜 𝐍𝐨: 𝟎𝟓𝟎𝟏𝟎𝟏𝟎𝟎𝟕𝟕𝟓𝟓𝟐𝟔
𝐀𝐜 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: 𝐀𝐥𝐤𝐡𝐢𝐝𝐦𝐚𝐭 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬: 𝟎𝟔𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟎𝟖𝟖, 𝟎𝟑𝟎𝟕-𝟕𝟖𝟒𝟒𝟔𝟐𝟖
05/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
الحمدللہ!
الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے آرفن کیئر پروگرام کے تحت بچوں کے لیے یومِ دفاعِ پاکستان کے موضوع پر ایک بامقصد اور سبق آموز سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔
یومِ دفاع ہمیں اپنے اُن عظیم سپوتوں کی قربانیوں، عزم، بہادری اور حب الوطنی کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں پیش کیں۔ 🇵🇰
اس موقع پر بچوں کو یہ پیغام دیا گیا کہ وطن کی خدمت صرف سرحدوں کے دفاع تک محدود نہیں، بلکہ تعلیم، محنت، دیانت، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ذریعے ایک مضبوط قوم کی تعمیر بھی حب الوطنی ہے۔ 💚
آج کے بچے ہی پاکستان کے کل کے معمار ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن بچوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ان میں خود اعتمادی، احساسِ ذمہ داری، حب الوطنی اور اعلیٰ اخلاقی کردار پروان چڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔
آئیں، اس یومِ دفاع پر عہد کریں کہ ہم اپنے کردار و عمل سے پاکستان کو مزید مضبوط، پرامن اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
🇵🇰 میرا وطن، میری ذمہ داری!
💚 پاکستان پائندہ باد!
🤲 اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین
𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜 𝐍𝐨: 𝟎𝟓𝟎𝟏𝟎𝟏𝟎𝟎𝟕𝟕𝟓𝟓𝟐𝟔
𝐀𝐜 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: 𝐀𝐥𝐤𝐡𝐢𝐝𝐦𝐚𝐭 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬: 𝟎𝟔𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟎𝟖𝟖, 𝟎𝟑𝟎𝟕-𝟕𝟖𝟒𝟒𝟔𝟐𝟖
05/09/2026
🤝 بلاسود قرضہ جات کی فراہمی — خود روزگاری کی جانب ایک قدم
الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے تحت الخدمت اسلامک مائیکروفنانس پروگرام کے ذریعے 44 چھوٹے کاروباری افراد میں بلاسود قرضہ جات فراہم کیے گئے، تاکہ وہ اپنے کاروبار کو بہتر بنا سکیں، روزگار کے مواقع پیدا کریں اور اپنے خاندانوں کے معاشی حالات کو مستحکم کر سکیں۔
اس تقریب میں بطور خصوصی مہمان
سید عبدالقادر،صدر الخدمت فاؤنڈیشن ملتان
اور
ڈاکٹر محمد علی نظامی، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن ملتان
نے شرکت کی اور مستحق افراد میں بلاسود قرضہ جات کے چیک تقسیم کیے۔
الخدمت اسلامک مائیکروفنانس کا مقصد مستحق افراد کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانا ہے۔
🌿 بلاسود قرض — خود انحصاری کی طرف ایک مضبوط قدم
𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜 𝐍𝐨: 𝟎𝟓𝟎𝟏𝟎𝟏𝟎𝟎𝟕𝟕𝟓𝟓𝟐𝟔
𝐀𝐜 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: 𝐀𝐥𝐤𝐡𝐢𝐝𝐦𝐚𝐭 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬: 𝟎𝟔𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟎𝟖𝟖, 𝟎𝟑𝟎𝟕-𝟕𝟖𝟒𝟒𝟔𝟐𝟖
#خودروزگاری #خودانحصاری
04/09/2026
It’s Friday — a beautiful reminder to pause, reflect, and strengthen our connection with Allah. 🤍✨
“Indeed, my Lord is Near and Responsive.”
Surah Ibrahim: 40
May Allah accept our prayers, fill our hearts with faith, and bless us and our families with His endless mercy and guidance.
Jumma Mubarak! 🌙✨
02/09/2026
Alhamdulillah! 💙
We are immensely proud to celebrate the outstanding achievements of the shining stars of the Alkhidmat Orphan Family Support Program (OFSP), District Multan, in the 9th Annual Examination 2026.
🏆 𝐓𝐨𝐩 𝐏𝐞𝐫𝐟𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫𝐬 – 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧:
🥇 Hareem Fatima — 529/555
🥈 Ahmad Ali Raza — 523/555
🥉 Abdul Wasay — 509/555
These remarkable results are a reflection of their dedication, hard work and determination, along with the valuable support of their families, teachers and the Alkhidmat team.
Heartiest congratulations to all our Shining Stars! 🌟
May Allah ﷻ bless them with even greater success and make them a source of pride for their families and society.
Together, we nurture dreams, empower futures, and transform lives through education. 💙
𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜 𝐍𝐨: 𝟎𝟓𝟎𝟏𝟎𝟏𝟎𝟎𝟕𝟕𝟓𝟓𝟐𝟔
𝐀𝐜 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: 𝐀𝐥𝐤𝐡𝐢𝐝𝐦𝐚𝐭 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬: 𝟎𝟔𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟎𝟖𝟖, 𝟎𝟑𝟎𝟕-𝟕𝟖𝟒𝟒𝟔𝟐𝟖
02/09/2026
الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس: خواتین کی معاشی خودمختاری اور کاروباری تربیت
الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس کے تحت خواتین کو نہ صرف بلا سود قرضہ جات اور مالی تعاون فراہم کیا جاتا ہے بلکہ انہیں مختلف بزنس آئیڈیاز اور تربیتی سیشنز کے ذریعے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی بھرپور رہنمائی بھی دی جاتی ہے۔
الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس کے تحت خواتین کے لیے خصوصاً تربیتی سیشنز کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہیں جدید بزنس آئیڈیاز اور موجودہ کاروبار کو وسعت (Extend) دینے کے بارے میں مفصل آراء و تکنیک فراہم کی گئیں۔ ہمارا مقصد خواتین کو مالی طور پر خودمختار بنانا اور انہیں پائیدار روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کی نائب صدر محترمہ شریفاں مقصود صاحبہ اور ان کی پوری ٹیم نے خصوصی شرکت کی۔
ہنر مند خواتین، بااختیار خاندان اور خوشحال معاشرہ! 🌟
𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨𝐰
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜 𝐍𝐨: 𝟎𝟓𝟎𝟏𝟎𝟏𝟎𝟎𝟕𝟕𝟓𝟓𝟐𝟔
𝐀𝐜 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: 𝐀𝐥𝐤𝐡𝐢𝐝𝐦𝐚𝐭 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬: 𝟎𝟔𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟎𝟖𝟖, 𝟎𝟑𝟎𝟕-𝟕𝟖𝟒𝟒𝟔𝟐𝟖
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |