Waheed Akhtar 7News

Waheed Akhtar 7News

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waheed Akhtar 7News, Media/News Company, basti malook multan, Multan.

بستی ملوک +ملتان+دنیا پور+لودھراں+بہاولپور +جلال پور پیر والا کی بریکنگ نیوز
تھانہ، حادثہ، بجلی، موسم کی روزانہ اپڈیٹ
Reporter: Waheed Akhtar | 7News
لوکل خبر سب سے پہلے دیکھنے کے لیے فالو کریں

08/06/2026

بستی ملوک ، ٹریفک حادثہ

07/06/2026

بہاولپور میں روزنامہ خبریں کے صحافی نمائندے پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ صحافیوں پر تشدد، دھمکیاں اور حملے آزادیٔ صحافت پر حملہ ہیں، جنہیں کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ صحافی برادری خود کو محفوظ سمجھ سکے۔

منجانب:
وحید اختر
بانی و صدر بستی ملوک پریس کلب
نمائندہ روزنامہ پاکستان ملتان، 7News

03/06/2026
03/06/2026

03/06/2026

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقات کار میں تبدیلی، نیا نوٹیفکیشن جاری

بازار، دوکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ڈیپارٹمنٹل، کریانہ، جنرل اسٹور رات 9 بجے تک کھلیں رہیں گے، نوٹیفیکیشن

میرج ہالز، مارکیز اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہے گی، نوٹیفیکیشن

ریسٹورنٹ، کیفے، کیٹریز، فوڈ آؤٹ لیٹس، سبزی اور فروٹ شاپس رات 11 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفیکیشن

میڈیکل اسٹورز، جم، پٹرول پمپ، بیکریاں، تندور، ملک شاپ اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے، نوٹیفیکیشن

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Basti Malook Multan
Multan