Team Sheikh Wahan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Sheikh Wahan, Media, Multan.
09/09/2026
مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں
مخدوم صہیب حسن ہاشمی سے مختلف یو سییز سے حلقہ احباب،قریبی دوستوں کی ملاقات، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ،
Welcome to Mian wali qureshian
Makhdoom Sohaib Hassan
゚
21/08/2026
ماشاءاللہ
13/08/2026
یومِ آزادی 🇵🇰
14 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، یہ اُن بے شمار قربانیوں، دعاؤں اور جدوجہد کی یاد ہے جن کے نتیجے میں ہمیں پاکستان جیسی عظیم نعمت حاصل ہوئی۔
پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری ذمہ داری ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، استحکام، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کریں گے۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے —
19/06/2026
مخدوم صہیب حسن ہاشمی پی پی 260. پی پی 261.
02/06/2026
مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی طرف سعودی بزنس مین ایاز احمد لانگ ، چوہدری سعید احمد ،چوہدری تصدق حسین ، چوہدری عبد الرحمٰن ، کو کھانے کی دعوت اور کی ملاقات کی ، مخدوم صہیب حسن ہاشمی کو تحائف پیش کیے مختلف معاملات پر گفتگو ، قاری غلام محمد سانگھی بھی ہمراہ موجود
30/05/2026
مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی عید کے تیسرے دن ٹھل حسن خان سے سیاسی و سماجی شخصیت سردار پرویز خان کورائی اور سردار عمران خان کورائی گروپ کی عید ملن ملاقات عید کی مبارکباد کا تبادلہ ہوا اور ایک دوسرے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا
30/05/2026
میانوالی قریشاں رحیم یار خان
عید کے تیسرے دن ، مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی آر وائے کے ٹائمز پیج کے دوست وسیم احمد شاہ اور ان کے والد صاحب سے عید ملن ملاقات عید کی مبارکباد دی
30/05/2026
مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی عید کے تیسرے دن ایس ایچ او جام سجاد احمد (تھانہ آباد پور) سے ملاقات عید مبارک کا تبادلہ اور نیک خواہشات کا اظہار
27/05/2026
عید گاہ میانوالی قریشاں
مخدوم صہیب حسن ہاشمی اور مخدوم صفی الدین ہاشمی کی اپنے آبائی شہر میانوالی قریشاں میں عید الاضحی کی نماز ادا ، سئیں مخدوم عمادالدین ہاشمی ، مخدوم عون محمد ہاشمی ، مخدوم معیز الدین ہاشمی ، مخدوم محمد عزیر ہاشمی سمیت باقی صاحبان نے بھی ہمراہ عید کی نماز ادا کی ملک و ملت اسلامیہ کے خصوصی دعا کی گئی اور حلقہ احباب دوستوں سے عید ملن ملاقات کی
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Team Sheikh Wahan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.