ANN
ANN is a News channel which broadcasts news and information about the latest happenings and events
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک اکیڈمی کی چھت گر گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد طلبہ ملبے تلے دب گئے، جبکہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
#لاہور #کاہنہ #حادثہ #ریسکیو1122
Getting the shakes - Restaurant, store rattle as 5.5-magnitude quake jolts southwest China
وزیراعظم اور فیلڈ مارشلاگر ایران، امریکا مذاکرات میں ملک احمد خان کو بھی ساتھ لے جاتے تو صرف 5 منٹ میں مسئلہ حل ہو جاتا،اپوزیشن رکن کا دلچسپ دعویٰ!
ایمپورییم مال لاہور میں خاتون نے شوہر کو کسی اور کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، شوہر نے منہ پر ہاتھ رکھ کر خاموش کرانے کی کوشش کی
Second night of Hezbollah protests in Lebanon's Beqaa Valley. Supporters blocked the highway near Baalbak over the Israel-Lebanon framework agreement.
کوٹ ادو میں حق مہر کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والی اِس خاتون کو چپل میں پانی ڈال کر پینے پر مجبور کیا گیا، خاتون پانی پیتے ہوئے کہتی ہے’’اللہ تیرا آسرا‘‘
Aerial footage reveals widespread destruction across La Guaira, , in the aftermath of powerful earthquakes exceeding 7 on the Richter scale.
اسلام آباد: ایف آئی اے کا سیکٹر F-7/1 میں بڑا چھاپہ، انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث 5 افراد گرفتار
Terrifying visuals from Venezuela.
Category
Website
Address
Multan
6000