Astana e faridia
Afzal fareed chishti
08/09/2026
07/09/2026
🌹🌹🌹 ان شاء اللّٰہ 🌹🌹🌹
01/09/2026
جشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مشعل بردار جلوس جو آستانہ فریدیہ ممتاز آباد سے 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب نکالا جاتا ہے اس جلوس کے اختتام پر بذریعہ قراندازی عمرہ ٹکٹ مکمل پیکیج کے ساتھ دیا جاتا ہے ان میں سے کچھ افراد کو بھیج دیا گیا تھا جو رہ گئے تھے ان میں سے کلیم رضا کو پیر محمد نوید فرید نقشبندی بخاری چشتی قادری صابری نظامی دامت برکاتہم العالیہ پیر محمد بابر فرید قادری خضری دامت برکاتہم العالیہ نے آج بھیج دیا یے
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
349/D Block
Multan
60000
Multan
60000