NSSE Sadar Multan
"Where eminance isn't just a name, it's our future."
26/08/2026
About NSSE
23/06/2026
Building the foundations for tomorrow’s leaders.
Admissions are open Now.
15/06/2026
We are here and waiting for you
09/06/2026
We are waiting by heart for making the future of the shining stars of Pakistan more brighter than stars.
05/06/2026
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیم دوست وژن کے تحت ضلع ملتان میں جدید طرز پر قائم کردہ نواز شریف سکول آف ایمیننس میں سال 2026 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ ادارہ والدین کو یہ شاندار موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ایک ایسے معیاری اور جدید تعلیمی ماحول میں داخل کروائیں جہاں عالمی معیار کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دورِ جدید کی تمام ضروری سہولیات دستیاب ہیں۔ اس اسکول میں اسٹیَم اور روبوٹکس لیبز، جدید سائنس لیب، ڈیجیٹل لرننگ سسٹم، مکمل کمپیوٹر لیب، تجربہ کار اور تربیت یافتہ اساتذہ، کھیلوں کی سرگرمیاں اور ہم نصابی مواقع ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ تمام سہولیات طلبہ کو مکمل طور پر مفت فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ ہر بچہ بغیر کسی مالی دباؤ کے معیاری تعلیم حاصل کر کے ایک روشن، محفوظ اور کامیاب مستقبل کی جانب اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ سکے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں اور انہیں کامیابی کی نئی دنیا سے روشناس کروائیں۔
Mujhe aagey jana ha
Enroll now
04/06/2026
Enroll Now
Category
Address
Multan