JSO SHIA MIANI Local Unit

JSO SHIA MIANI Local Unit

Share

� JSO SHIA MIANI Local Unit �

28/07/2026

سالانہ برسی قائدین و شہدائے ملت جعفریہ کانفرنس و شہید ملت سیمینار
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیعہ میانی یونٹ کے زیرِ اہتمام، قائدین ملت جعفریہ اور شہدائے ملت کی عظیم قربانیوں، افکار اور خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار کانفرنس و سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔
تمام مؤمنین و مؤمنات سے گزارش ہے کہ اس علمی و فکری نشست میں بھرپور شرکت فرما کر معزز علمائے کرام کے خطابات سے مستفید ہوں اور اس قومی و دینی فریضے میں اپنا کردار ادا کریں۔
📅 تاریخ: 29 اگست، بروز ہفتہ بعد از نمازِ مغربین
📍 مقام: علمدار چوک، شیعہ میانی، ملتان
*جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیعہ میانی یونٹ*
"آئیں، اپنے اکابرین اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو یاد کریں اور ان کے مشن سے تجدیدِ عہد کریں۔"

18/07/2026

JSO شیعہ میانی یونٹ

سالانہ برسیِ شہداء و قائدین کے سلسلے میں 29 اگست کے پروگرام کی تیاریوں کے حوالے سے چیئرمین امورِ عزاداری، سید ظہور شاہ شمسی صاحب سے ملاقات کی گئی۔ ملاقات میں پروگرام کے دوران سیکیورٹی، نظم و ضبط اور دیگر انتظامی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ آخر میں یادگار کے طور پر اجتماعی تصویر بھی بنائی گئی۔

اللہ تعالیٰ اس پروگرام کو کامیاب فرمائے اور تمام خدمت گزاروں کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
JSO SHIA MIANI Local Unit JSO Pakistan

17/07/2026

*سالانہ برسی قائدین و شہدائے ملت جعفریہ کانفرنس و شہید ملت سیمینار*
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیعہ میانی یونٹ کے زیرِ اہتمام، قائدین ملت جعفریہ اور شہدائے ملت کی عظیم قربانیوں، افکار اور خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار کانفرنس و سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔
تمام مؤمنین و مؤمنات سے گزارش ہے کہ اس علمی و فکری نشست میں بھرپور شرکت فرما کر معزز علمائے کرام کے خطابات سے مستفید ہوں اور اس قومی و دینی فریضے میں اپنا کردار ادا کریں۔
📅 تاریخ: 29 اگست، بروز ہفتہ بعد از نمازِ مغربین
📍 مقام: علمدار چوک، شیعہ میانی، ملتان
*جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیعہ میانی یونٹ*
"آئیں، اپنے اکابرین اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو یاد کریں اور ان کے مشن سے تجدیدِ عہد کریں۔"

15/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی چیف اسکاؤٹ برادر ساحل مہدی کے والدِ محترم اور سابق مرکزی چیف اسکاؤٹ برادر مجتبیٰ مہدی کے چچا کا رضا الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔

Category

Art

Website

Address

Shia MIANI Unit
Multan
51214