Public figure

Public figure

Share

ضلع وہاڑی میں اہم خبریں اور اہم معلومات کے حوالے سے ہم پوری کوشش کریں گے کہ اچھی اور مصدقہ معلومات شہریوں تک پہنچائی جائیں

20/09/2026

اس کتنے کی نسل اور بریڈ بارے پہچان اور معلومات درکار ہیں

20/09/2026

یہ وہاڑی کی ن لیگی ایم این اے تہمینہ دولتانہ ہے

20/09/2026

معروف کبڈی پلیئر ہیرا بٹ پر منصوبہ بندی کے ساتھ تشدد کرنے کا واقعہ پیش آیا مگر پہلوان گراؤنڈ میں بھی پہلوان ہوتا ہے گلی محلوں میں حقیقی لڑائی میں تو پہلوانی کس جوہر دکھانا مجبوری ہوتا ہے ویڈیو میں اصلی لڑائی دیکھیں

20/09/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
معروف اسٹیج ادکار آصف اقبال انتقال کرگیا

20/09/2026

اینٹی کرپشن ٹیم خانیوال کی کاروائی
محمد نواز ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 15 جی ایچ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Photos from Public figure's post 19/09/2026
19/09/2026

Category

Address

ضلع وہاڑی ملتان ڈویژن
Multan
61100