Everest Ag

Everest Ag

Share

ایورسٹ کا کمال
کسان رہے خوشحال

25/09/2026

🌱 مولفکس — زمین کی طاقت، فصل کی کامیابی!
پوٹاشیم ہیومیٹ لیکویڈ سوائل کنڈیشنر جو مٹی کو زرخیز، جڑوں کو مضبوط اور فصل کو طاقتور بنائے۔ 🌾
🔹 ہیومک ایسڈ 10%
🔹 پوٹاشیم (K₂O) 3.5%
✅ بہتر جذبِ غذا
✅ مضبوط جڑیں
✅ زیادہ نشوونما
🌿 مولفکس — ہر فصل کی بنیاد!

24/09/2026

🌱 چٹون — زمین کی صحت، فصل کی طاقت!

نامیاتی ہیومک اور پوٹاشیم سے بھرپور فارمولا جو زمین کو زرخیز، جڑوں کو مضبوط اور فصل کو تندرست بنائے۔ 🌾
✅ بہتر جذبِ غذا
✅ مضبوط جڑیں
✅ بھرپور پیداوار
📦 پیکنگ: 8KG / 20KG

23/09/2026

ایورسٹ AG کا E-LIT (WS-SOP Potash 50%)
پوٹاش اور سلفر سے بھرپور سپلیمنٹ جو فصل کو دے مضبوطی، بہتر کوالٹی اور زیادہ پیداوار۔ 💪🌱

🌿 ایورسٹ کا کمال — کسان رہے خوشحال!

22/09/2026

🌱 انویل — بھرپور غذائیت، شاندار پیداوار!
فاسفورس اور نائٹروجن کا بہترین امتزاج، جو جڑوں کو مضبوط اور فصل کی بڑھوتری کو بہتر بنائے۔ 🌾
✅ مضبوط جڑیں
✅ بہتر نشوونما
✅ ہر فصل کے لیے مفید
💧 دستیاب پیکنگ: 8KG

21/09/2026

🌱 زرخیز زمین، بھرپور پیداوار کی ضمانت!
ایورسٹ Ag کا مخلص (Organic Matter 25%) مٹی کی زرخیزی بڑھائے، جڑوں کو مضبوط بنائے اور فصل کی بہتر نشوونما میں مدد دے۔
ایورسٹ کا کمال، کسان رہے خوشحال!
#کسان

Photos from Everest Ag's post 21/09/2026

CEO Everest Ag Mian Riaz Ahmad Wattu visited the Evyol Group Office to congratulate President Evyol Group Mr. Asif Majeed on his election as President, Khanewal Chamber of Commerce & Industry.

He also visited the Suncrop Group Office to congratulate CEO Suncrop Group Dr. Shafiq Patafi on his election as President , Multan Chamber of Commerce & Industry.

He extended his heartfelt congratulations to both distinguished business leaders on their achievements and on the historic success of the Friends Group in the Multan Chamber of Commerce & Industry elections.

Everest Ag wishes both leaders continued success in their new responsibilities and looks forward to their valuable contributions to the business community. 🤝

20/09/2026

‎ گرو واٹ — فنگس کا قاتل

‎کاسوگامائسن + کاپر آکسی کلورائیڈ کا طاقتور امتزاج جو پتوں کے دھبے، جھلساؤ اور دیگر فنگل بیماریوں کو تیزی سے
‎کنٹرول کرتا ہے۔ فصل محفوظ، دانے بہتر — ہر فصل کا قابلِ اعتماد فنگسائیڈ۔
‎
📦 پیکنگ: 250 g

19/09/2026

🌿 نیلگری — فصل کی مضبوطی اور بھرپور پیداوار کا راز!
اعلیٰ معیار کا پوٹاش جو پودوں کو طاقت دے، دانہ بھرتی بہتر بنائے اور فصل کو گرنے سے بچائے۔ 💪🌾

18/09/2026

🌾 الیکٹ — بہترین چلیٹڈ زنک
زنک کی کمی کو تیزی سے پورا کرے، بہتر نشوونما اور زیادہ پیداوار دے۔
✅ جڑوں اور پتوں کی مضبوط بڑھوتری
✅ پھول اور پھل بننے کے عمل میں بہتری
✅ ہر فصل کے لیے مؤثر
الیکٹ — اعتماد، پیداوار، کامیابی!

17/09/2026

فصل کو دو سمارٹ سیکیورٹی!
PACE 0.69% G —
ایورسٹ Ag کی نئی ٹیکنالوجی سے لیس
جڑ سے سنڈی ختم، فصل ہو جائے فریش 🌱✨
فصل کا ہو ڈاکٹر؟ بس پیس استعمال کر!

Website

Address

Multan