Malik Asif Rafique Rajwana
PML(N) MPA Ticket Holder for PP215 Multan
Covering Candidate NA155
Engineer Malik Asif Rafique Rajwa
30/08/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالیٰ حاجی احسان الدین قریشی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین!
28/08/2026
26/08/2026
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر انجینئر ملک آصف رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ سینئر مسلم لیگی رہنماء کی محفل میلاد، تقاریب اور دیگر ریلیوں میں خصوصی شرکت کی تصویری جھلکیاں۔
26/08/2026
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على ابرهيم وعلى آل ابرهيم انك حميد مجيد.
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على ابرهيم وعلى آل ابرهيم انك حميد مجيد.
26/08/2026
15/08/2026
انجینئر ملک آصف رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ سینئر مسلم لیگی رہنماء کی اپنے حلقہ میں یوم آزادی پاکستان 14 اگست کے مختلف پروگراموں میں ساتھیوں کے ہمراہ بطور مہمان خصوصی شرکت کی تصویری جھلکیاں۔
27/02/2026
آپریشن غضب للحق، صبح 3:40، 27 فروری 2026
▫️ افغان طالبان رجیم کے 133 کارندے ہلاک ہونے کی تصدیق، 200 سے زائد زخمی۔ کابل، پکتیا اور قندھار میں افغان طالبان کے دفاعی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جس میں مزید ہلاکتوں کا امکان ہے۔
▫️ افغان طالبان رجیم کی 27 پوسٹیں تباہ، 9 پوسٹوں پر قبضہ
▫️ افغان طالبان رجیم کے دو کور ہیڈکوارٹرز، تین بریگیڈ ہیڈکوارٹرز، دو ایمونیشن ڈپو، ایک لاجسٹک بیس، تین بٹالین ہیڈکوارٹرز، دو سیکٹر ہیڈکوارٹرز اور 80 سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز اور اے پی سیز تباہ
▫️ پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی جاری ہیں۔۔۔
26/01/2026
انجینیئر ملک آصف رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ کی ہمراہ وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو و دیگر مسلم لیگیوں کی چوہدری حبیب الرحمن سنگھیڑا کوارڈینیٹر PM یوتھ پروگرام ملتان کے دفتر آمد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔
26/01/2026
سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی کا دورہ۔ اس موقع پر سینئر وکلاء اور سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھی ٹوپی اور سندھی اجرک بھی پہنائی گئی۔
25/01/2026
انجینیئر ملک آصف رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ کی سینئر مسلم لیگی ارشد صابری کی والدہ ماجدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے، اس موقع پر رانا صابر، سید حسن شاہ، حاجی محمد علی صدیقی، اجمل سیال، ملک آصف، عبدلباسط قریشی، ملک حمزہ و دیگر معززین علاقہ بھی موجود ہیں۔
اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین!
Category
Website
Address
Multan
60000