Vlogging with Freestyle
infinite vibes ❤🇵🇰🇦🇪 🇶🇦🇧🇭🌎✅
Personal Blog ● Digital Marketing
Equality ● Justice ● Humanity
❤️❤️❤️❤️
کچھ سفر انسان کو منزل سے زیادہ مضبوط بنا دیتے ہیں۔ رکاوٹیں راستہ روک سکتی ہیں، ارادہ نہیں۔ اور جو قدم ہمت سے اٹھے ہوں، وہ آخرکار راستہ بنا لیتے ہیں۔
10/09/2026
زندگی ساتھ گزارنی ہو تو صرف خوشیوں کا نہیں، مشکل وقت میں ساتھ نبھانے والا انسان چُنیں۔
09/09/2026
80s
اپنے دن کا آغاز اس سوال سے کریں: "آج میں اپنے مطلوبہ مستقبل کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟" یہ ایک سوال بے مقصد مصروفیت کو معنی خیز عمل میں بدل سکتا ہے۔
Gen Z Note ❤️
08/09/2026
آپ کی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل
لاہور اور پشاور کے بعد، پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال، شوکت خانم کراچی، اب اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔
اپنے صدقات و عطیات شوکت خانم کراچی کیلئے مختص بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں:
اکاؤنٹ ٹائٹل Shaukat Khanum Memorial Trust
IBAN:PK82 UNIL 0112 0959 0104 8139
آن لائن عطیات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
https://shaukatkhanum.org.pk/karachi
بیرون ممالک سے عطیات دینے کے لیے درج ذیل ویب سائٹس وزٹ کریں:
❖ امریکہ :https://ikca-usa.org/project-dedication/
❖ کینیڈا :https://cerfcanada.com/donate/
❖ برطانیہ: https://www.ikca.org.uk/urgent-appeals/karachi/
❖ آسٹریلیا :https://shaukatkhanum.org.au/
❖ فرانس: https://skmf.fr/project-dedication/
❖ نیدرلینڈز: https://scern.nl/project-dedication/
❖ دیگر ممالک : https://shaukatkhanum.org.pk/karachi/
شوکت خانم ہسپتال اور متعلقہ دفاتر میں چیک یا کیش جمع کروانے کیلئے وزٹ کریں:
https://shaukatkhanum.org.pk/contact-us
گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں.
یا آپ روزانہ ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS بھیج کر 100 روپے (+ٹیکس) عطیہ کرسکتے ہیں۔
ڈائریکٹ بینک ڈپازٹ کے لیے اہم ہدایات:
اگر آپ اپنے عطیات براہِ راست SKMT بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرتے ہیں تو ، براہِ کرم اس کی تفصیلات یا اسکرین شاٹ [email protected] پر ای میل کریں یا 03000800460 پر واٹس ایپ کریں تا کہ آپ کو تصدیقی رسید فراہم کی جا سکے۔
Hmra time ho gya ha jna ka