Al Syed Foundation
AL Syed Foundation Welfare Services
Education Health Jobs Matrimonial Religious Guidelines Legal Aid in Multan I.E all our Pakistan
06/09/2026
السید فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے ہمارے ہر دلعزیز جناب محمد یاسر جمال شاہ صاحب کے اعزاز میں 4 ستمبر 2026ء، بروز جمعۃ المبارک ملتان میں ایک باوقار عشائیے کا انعقاد کیا گیا۔
عشائیے میں السید فاؤنڈیشن کے اراکین و احباب نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے جناب محمد یاسر جمال شاہ صاحب کی شخصیت، خدمات اور مثبت پہلوؤں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تقریب کے دوران السید فاؤنڈیشن کے آئندہ لائحۂ عمل اور دیگر تنظیمی امور پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تقریب خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئی اور باہمی روابط و اخوت کے فروغ کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
السید فاؤنڈیشن، ضلع ملتان
09/05/2026
دعوتِ باسعادتِ عمرہ مبارک
بسلسلہ سعادتِ عمرہ، ایک پُروقار تقریب بتاریخ 8 مئی 2026ء بمقام Multan منعقد ہوئی۔
تقریب میں بطورِ مہمانانِ خصوصی:
1۔ محمد افتخار صاحب
2۔ محمد شعیب صابر صاحب
نے خصوصی شرکت فرمائی۔
اس موقع پر Al-Syed Foundation کے ایگزیکٹو اور یوتھ ممبران نے شرکت کی۔ نئے شامل ہونے والے نوجوان ممبران کو بھی خصوصی طور پر خوش آمدید کہا گیا اور ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
تقریب خوشگوار اور بھائی چارے کے ماحول میں منعقد ہوئی، جہاں شرکاء نے عمرہ کی سعادت پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
16/02/2026
مورخہ: 14 فروری، 2026
بروز ہفتہ، 9 بجے رات
زیر انتظام: چئیرپرسن سید محمد احمد شاہ بخاری ( السید فاؤنڈیشن) کا
Get together
چوک ایم ڈے اے، ملتان، ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا۔
Category
Telephone
Website
Address
Multan
60000