IshqeMustafa
Join PST
PST Multan
Pakistan Sunni Tehreek
Pakistan Sunni Tehreek Multan
22/07/2026
پـاکــســتان سنـی تـحریـک ملتــان کے زیراہتمام عشقِ پاکستان کانفرنس...... ❤️ 💫
پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام وطن کی محبت کے فروغ کے لئے
استحکام پاکستان کےلئے
نئی نسل کوقیام پاکستان کے وقت کی قربانیوں کی آگاہی کے لئے
شھداء پاکستان کوخراج عقیدت تحسین اور ہدیہ تبریک پیش کرنے کے لئے
ہرسال کی طرح امسال بھی
سالانہ عظیم الشان
عشقِ پاکستان کانفرنس
خصوصی خطاب
یادگار اسلاف مفتی اعظم پاکستان عظیم مزہبی سکالر عظیم مفکر عظیم مدبر سرمایہ اسلام حضرت قبلہ مفتی منیب الرحمن ہزاروی قادری مرکزی صدر تنظیم المدارس پاکستان ❤️💕💞
خصوصی خطاب
جرنیلِ اہلِ سنت قائدِ محترم انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب اطال اللہ علی عمرہ وحفظہ سربراہ پاکستان سنی تحریک
Pakistan Sunni Tehreek Multan
منجانب
مرزا محمدجنیدارشدالقادری
ممبر پاکستان سنی تحریک ملتان ،ممبرجنوبی پنجاب تحریک ختمِ نبوتﷺرجسٹرڈ پاکستان ،ممبر متحدہ میلاد کونسل
30/06/2026
عظیم الشان عظمتِ صحابہ و شہدائے کربلا کانفرنس میں صوبائی ناظم اعلیٰ پاکستان سنی تحریک جناب مرزامحمدارشدالقادری صاحب خطاب کرتے ہوئے... ❤️
عظیم الشان عظمتِ صحابہ و شہدائے کربلا کانفرنس..... ❤️
30/06/2026
عظمتِ صحابہ و شہدائے کربلا کانفرنس میں پاکستان سنی تحریک جنوبی پنجاب کے ناظم اعلیٰ مرزامحمدارشدالقادری خطاب کرتے ہوئے.... ❤️
25/06/2026
Remainder Message To all.... ❤️
25/06/2026
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when IshqeMustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.