MSL Multan
𝗠𝗦𝗟 is a Student Organization with Core agenda of Ideology, Islam and Muslims Identity in Students 🇵🇰
16/07/2026
حافظ عمار (صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان) کی ڈاکٹر غلام مجتبٰی ناصر صاحب(اسسٹنٹ پروفیسر نشتر مڈیکل یونیورسٹی) سے ملاقات
اہم امور پر تبادلہ خیال
07/07/2026
ملتان کی یونیورسٹیز میں داخلے کے خواہشمند طلباء ہماری ٹیم سے رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
03/07/2026
مسلم سٹوڈنٹس لیگ ضلع ملتان کا ماہانہ تنظیمی اجلاس طلب کیا گیا جس کی صدارت صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان عمر عباس بھائ نے کی
اس موقع پر نائب صدر ایم.ایس.ایل حماد عبدالرزاق بھائ اور صدر ایم. ایس. ایل جنوبی پنجاب اسامہ مقبول بھائ بھی موجود تھے
اجلاس میں گزشتہ کیے گئے کاموں کی رپورٹ اور آئندہ کی سرگرمیوں کے اہداف بھی تقسیم کیے گئے
01/05/2026
حافظ عمار (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان) پریمیر کالج شجاع آباد کے طلباء کو کیریئر کونسلنگ ورکشاپ کروا رہے ہیں
28/04/2026
Tarbiyah Program at prime school Multan
Muslim kids Multan
05/04/2026
اپنے پروانوں کو پھر ذوقِ خُود افروزی دے
برقِ دیرینہ کو فرمانِ جگر سوزی دے
اپنی چھٹیوں کو بنائیں، مہارتیں سیکھنے، ایڈونچر اور کردار سازی کا بہترین موقع!
مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان پیش کر رہی ہے ایک شاندار Scout Camp جہاں آپ سیکھیں گے زندگی کی اہم اسکلز اور انجوائے کریں گے ایک یادگار تجربہ۔
(ان شاءاللہ)
📅 Date: 17 – 24 April 2026
⏳ Duration: 07 Days
💰 Registration Fee: Rs. 1000/-
Register now & be part of this life-changing journey!
04/04/2026
An informative and impactful session on AI-Powered Content Creation was organized under the auspices of the Muslim Students League Pakistan. During the session, students were equipped with modern digital skills along with practical guidance to enhance their capabilities in the evolving digital landscape.
Let us continue this journey of learning, growth, and leadership in the digital era together with the Muslim Students League Pakistan.
31/01/2026
بارك الله فيك، ❤️
الله تعالى آپ کو استقامت دے 🤲
29/01/2026
Today In shaa Allah