Hafiz Muhammad Aslam
صدر ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب
امیر جماعت اسلامی ملتان (صدر)
10/08/2026
مزاحمت میں زندگی ہے۔ ✊
04/08/2026
7 اگست پرامن سیاسی مزاحمت کا تاریخی دن!
اہلیانِ ملتان اپنے حقوق کے لیے بھرپور انداز میں سڑکوں پر نکلیں۔ وکلا، اساتذہ، ڈاکٹرز، طلبہ، مزدور اور ہر شعبۂ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اس پرامن جدوجہد میں شریک ہوں۔
حافظ محمد اسلم | امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان (صدر)
14/06/2026
امیر جماعتِ اسلامی ضلع ملتان حافظ محمد اسلم نے ضلعی شوریٰ سے مشاورت کے بعد درج ذیل ساتھیوں کو ذمہ دار مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین۔
13/06/2026
حافظ محمد اسلم امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان کی زیر صدارت ضلعی ذمہ داران کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر نومنتخب ارکانِ شوریٰ نے حلف اٹھایا جبکہ تنظیمی استحکام، دعوتی سرگرمیوں اور ممبر سازی مہم کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔
ارکانِ شوریٰ
• کبیر المسلم صاحب
• ملک طارق محمود صاحب
• ڈاکٹر ذیشان حسن صاحب
• مولانا احمد صاحب
• حافظ محمد یوسف صاحب
• خالد محمود انصاری صاحب
• حکیم اظہار الحق صاحب
امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان حافظ محمد اسلم مری حادثہ میں وفات پانے والے افراد کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ انکے لواحقین اور عزیز و اقارب سے اظہارِ تعزیت۔
مری حادثہ میں ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی گھر کے 10 افراد وفات پا گئے جبکہ بیشتر زخمی حالت میں ہسپتال داخل ہیں۔
10/06/2026
اُن کی عوام کو 600 یونٹ فری بجلی
ہماری عوام کو 11 ارب کے جہاز کے دھوئیں اور بھاری بل!
عوام مہنگائی سے تنگ، حکمران عیاشی میں مست
۔
۔
۔
08/06/2026
بلوں میں ٹیکسوں کا طوفان،اوپر سے 1.19 روپے کا نیا ڈاکہ!
عوام کا خون پینا بند کرو، خدارا بجلی سستی کرو!
۔
۔
۔
06/06/2026
4 روپے کا لولی باپ نہیں!
پٹرول 250 روپے کرو۔
حافظ محمد اسلم | امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان (صدر)
27/05/2026
ملتان- امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان (صدر) حافظ محمد اسلم جامع العلوم میں عید الاضحیٰ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.