Qari Umer Riaz Official

Qari Umer Riaz Official

Share

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

27/05/2026

سال میں ایک بار کھلنے والی مسجد نمرہ سے اذان ظہر کی گونجتی صدائیں

#@

14/05/2026

🚨 بدھلہ سَنت جاوید بگے والے پمپ کے ساتھ، جہاں بگا کباڑیے کی دکان تھی وہاں نادرا آفس کا افتتاح ہو گیا — جس کا افتتاح اور ربن بدلہ سَنت کی نامور شخصیات نے کاٹا ✂️🇵🇰

بدھلہ سَنت کے عوام آخر کب تک صرف وعدے سنتے رہیں گے؟ 💔

میاں واصف مظہر راء، ایم پی اے صاحبان، ایم این اے موسیٰ گیلانی اور دیگر سیاسی نمائندوں نے پچھلے 5 سے 10 سالوں میں کئی بار بدلہ سَنت میں نادرا آفس بنانے کے وعدے کیے…
مگر افسوس، آج تک ایک وعدہ بھی حقیقت نہ بن سکا۔

10 لاکھ سے زائد آبادی رکھنے والے بدلہ سَنت اور گردونواح کے لوگوں کو آج بھی نادرا آفس کے لیے 30 کلومیٹر تک سفر کرنا پڑتا ہے۔
بزرگ، خواتین، مزدور، طلبہ اور غریب لوگ صرف ایک شناختی کارڈ یا ب فارم کے لیے ذلیل ہوتے رہتے ہیں۔

جب یہاں چمچوں، لوٹوں، دھڑلوں، سیاسی گروپوں اور فوٹو سیشن والوں کی بات کی جائے تو لائنیں لگ جاتی ہیں…
اتنے نام ہیں کہ لکھنے کے لیے جگہ کم پڑ جائے 😶

مگر جب کام، خدمت اور عوامی مسائل حل کرنے کی باری آتی ہے تو پورا بدلہ سَنت یتیم نظر آنے لگتا ہے۔

⚠️ نوٹ:
یہ تصویر حقیقت نہیں بلکہ اے آئی (AI) کی مدد سے بنائی گئی ایک تخیلاتی تصویر ہے، جس کا مقصد صرف نمائندوں اور ذمہ داران کو شرم دلانا اور عوامی مسئلے کی طرف توجہ دلانا ہے۔

آخر 70، 80 سال گزر گئے…
مگر ایک نادرا آفس تک نہ بن سکا؟ 🤦‍♂️

📍بدھلہ سَنت کے عوام کو اب صرف وعدے نہیں، عملی کام چاہییں۔

🚨🔥

13/05/2026

مسجد جرانہ سے باہر جیسے نکلے تو ایک شرطہ نے کار روک لی اور ہمیں کہا کہ اس کے ساتھ نہ جائیں۔

تب معلوم ہوا کہ کم پیسوں کا لالچ دے کر یہاں پہ حجاج کرام کو لوٹ لیا جاتا ہے

تب شرطہ نے ہمیں اشارہ کیا کہ وہاں چلے جائیں وہاں گورنمنٹ بس اسٹاپ ہے جب وہاں گئے تو یہ زین نامی شرطہ کھڑا تھا ۔
کہنے لگا کیا انگلش سمجھ سکتے ہو میں نے کہا ہاں تو اس نے سمجھایا کہ حرم شریف سے بس آتی ہے جو چار ریال میں یہاں آتی بھی ہے اور یہاں سے واپس بھی جاتی ہے ۔

اپنی پروٹیکشن کے لیئے اس بس کو استعمال کریں جبکہ حرم شریف سے مسجد جرانہ عمرہ کی نیت کے لیئے جانے والوں سے کم سے کم 100 ریال لیتے ہیں ۔
اگر پانچ بندے ہوں تو 20 ریال فی بندہ جبکہ ایک بندہ ہو تو 100 ریال ۔

شرطہ بہت سے دیکھے لیکن اس کا اخلاق اتنا کمال تھا کہ بس نہ پوچھیئے جب کوئی مشکوک بندہ آتا یہ بھگا دیتا ۔

کیونکہ بہت سے شر پسند لوگ بھی ٹیکسی والوں کے روپ میں ہوتے ہیں ۔

خیر جب میں تصویر کا بولا تو پیارے پیارے اسٹائل دینے لگا پہلا شرطہ ملا جو اتنا نرم دل تھا ۔
حجاج کرام احتیاط کریں اگر کوئی آپ کو فری میں آفر بھی دے تو نہ بیٹھیں
❤❤❤❤


Copied #&

30/04/2026

دنیا کا بہترین انسان ♥️

30/04/2026

وہ دوست احباب جو ہمیں کہتے ہیں اس کی مخالفت کیوں کرتےہو وہ ذرا غور سے پڑھیں
یہ ٹک ٹاکر اھے یہ ازخود مال کا بندہ اور ہر بدعت کا حصہ بنتا ھے

25/04/2026

آج ان شاءاللہ تعالیٰ بعد نماز مغرب ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ھو رھی ھے جس میں پاکستان کے نامور اور جید علماء کرام خطابات فرمائے گے تمام دوست احباب ضرور تشریف لائے اپنے دلوں کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور فرمائے
عورتوں کے لیے پردے کا اھتمام بھی ھوگا
کھانے کا انتظام بھی ھو گا ان شاءاللہ

Sant Multan #@
Umer Riaz Official #

16/03/2026

اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️

16/03/2026

ترجمہ قرآن کریم
شاندار قرعہ اندازی
کل رات 10بجے
میری فرینڈ لسٹ میں جتنے بھی میرے محبوب ھے اپنا نام کمنٹ کریں اور شامل ھو جائے

Category

Website

Address

Budhla Sanat Multan
Multan