Naqash e Multan
ملتان کی ثقافت سے متاثر خوبصورت کلیکشنز۔
ہر لباس میں نفاست، ہر ڈیزائن میں محبت۔
22/08/2026
🌸 آپ کی پسند کون سی ھے
پیلا یا فیروزی؟
ایک رنگ منتخب کریں اور comment میں بتائیں 👇
دیکھتے ہیں Naqash E Multan کی followers کی پسند کس رنگ کی ہے! 😍
21/08/2026
اسلام علیکم پیارے کاروباری ساتھیو!
اک تجویز ھے کہ اتوارکے دن اک دوسرے کے کاروباری پیجز کو فالو کرنے اور فالو بیک کرنے کا دن رکھ لیں اور فالو کرتے ھوئے اگر ہفتے میں کسی اک دن اپنے دوستوں کی پوسٹس کو اپنے پیج پر شیئر بھی کریں تاکہ ھمارے کاروباری پیجز پر بھی ایکٹیویٹی چلتی رھے اور ھم اک دوسرے کا سپورٹ سسٹم بنے رھیں ااس کے علاوہ اگر آپ کے پاس کوئی اور تجویز ھو تو وہ بھی بتائیں ھم سب اک دوسرے کی تجاویز کا احترام کریں گے
در نبی پر پڑی رھوں گی پڑ ے ھی رھنے سے کام ھو گا
جمعہ مبارک
Naqash e Multan
21/08/2026
🌸 Rs. 3,950/-
پر 10% ڈسکاؤنٹ کے بعد قیمت Rs. 3,555/- بنتی
💰 Original Price: Rs. 3,950/-
🎉 10% OFF — Jashan e Eid Milad ul Nabi +Jashan-e-Azadi Sale
✨ Discounted Price: Rs. 3,555/- only!
📲 Order on WhatsApp: 0309-1445804
Offer valid till 30 August 2026. 🇵🇰✨🌼 نقشِ ملتان — Premium Lawn Collection 🌼
خوبصورت Light Lemon Yellow 2-Piece Unstitched Lawn Suit 💛
نفیس اور دلکش پھولوں کی کڑھائی کے ساتھ، روزمرہ پہننے کے لیے آرام دہ اور خوبصورت انتخاب۔
✨ Details:
👚 Shirt Fabric — 3 Meters
👖 Trouser Fabric — 2.5 Meters
🌿 Premium Quality Lawn
🧵 Fine Embroidery
💰 Price: Rs. 3,950/-
📲 Order Now on WhatsApp:
0309-1445804
اپنا پسندیدہ ڈیزائن ابھی آرڈر کریں اور نقشِ ملتان کی خوبصورت کلیکشن کا حصہ بنیں۔ 🌸
نقشِ ملتانWear Your Heritage with Pride ✨
یہ کونسی جگہ ھے؟ جو لوگ یو ٹیوب پر میرے سفر نامے دیکھ رھے ھیں وہ جلدی بتائیں سکتے ہیں اور جو نہیں دیکھتے وہ میرا یو ٹیوب چینل وزٹ کریں 😊
Attia Samar Official
Naqash e Multan
20/08/2026
اپنے پسندیدہ ڈیزائن خریدیں مناسب قیمت پر، ھاتھ سے بنے ھوئے یہ پرس آپکی شخصیت اور لباس کو چار چاند لگا دیں گے اور ملتان سے کئے گئے آرڈرز کے ڈیلیوری چارجز 30 اگست تک ھم ادا کریں گے
آرڈر کے لئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0309-1445804
20/08/2026
اسلام علیکم پیارے ساتھیو!
30 اگست تک پائیں ھمارے نیو آرائیول پر بھی 10% ڈسکاؤنٹ اور ملتان سے آرڈر کرنے والے فری ڈیلیوری . تفصیلات کے لئے واٹس ایپ
0309-1445804
نقشِ ملتان — Wear Your Heritage with Pride 🌿
19/08/2026
اسلام علیکم پیارے ساتھیو!
اگر ربیع الاول کو صرف ایک خوبصورت لفظ میں بیان کرنا ہو تو وہ لفظ کیا ہوگا؟ 🌸
محبت؟ رحمت؟ برکت؟ 🤍
آپ کا جواب کیا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں۔ 👇
19/08/2026
اسلام علیکم پیارے ساتھیو!
آپ کو پھولوں والی کڑھائی پسند ہے یا جیومیٹرک ڈیزائن؟ 🌸
اگر انتخاب ایک ہی ہو تو آپ کیا چنیں گی؟ 💚
کمنٹ میں بتائیں! 👇
18/08/2026
✨ New Design Alert! ✨
پیشِ خدمت ہے Naqash E Multan کی نئی اور دلکش کلیکشن کا ایک خوبصورت ڈیزائن۔ 🌿🌸
نفیس Pista Green base پر رنگ برنگی floral embroidery، سادگی اور elegance کا ایسا حسین امتزاج جو پہلی نظر میں دل موہ لے۔ 💚✨
یہ ڈیزائن اُن خواتین کے لیے جو چاہتی ہیں کلاسک انداز، خوبصورت رنگ اور نفیس embroidery ایک ہی لباس میں۔ 🌸
Stay Tuned…
مزید تفصیلات بہت جلد! 💫