Sad boy

Sad boy

Share

ہمیں اپنے اکاؤنٹ مظبوط کرنے کیلئے ایک دوسرے کو فالو کرنا ہوگا
جو مجھے فالو کرے گا فالو بیک ملے گا 💯

Follow my page ♥️♥️

31/08/2026

مل جائے تو شکر کے ساتھ قدر کرو، نا ملے تو آپ اچھی طرح صبر کرو، ابھی کچھ نہیں بدلا، آپ بس اللہ پر یقین رکھو، اور دعا کرو۔ ❤️

28/08/2026

Hello everyone
Good morning 🌄🌻

28/08/2026

Funny reels for kids and adults

27/08/2026

*زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی، زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے*

> *luqman* ✨🖤

27/08/2026

جب انسان ایک اچھے اور وفادار شخص کو آیک آپشن کے طور پر رکھتا ہے تو وہ ہمیشہ در بدر کی ٹھوکریں ہی کھاتا ہے 💔💝💝💝

26/08/2026

*اذیت* کے دن اکیلے گزارکے ہم نے
تمہارے ہونے نہ ہونے پر *مٹی* ڈال دی
🤧🌼

25/08/2026

محبوب اتنے سنگ دل کیوں ہوتے ہیں ۔
محبت کرنے والے ہمیشہ بدنصیب ہوتے ہیں 💔💔💔💔

24/08/2026

Assalamualaikum all guys

بڑے creator اس مسئلے کا کیا solution hai ۔
ایک ریل دو دو مرتبہ کیوں اپلوڈ ہوتی ہے ۔

24/08/2026

*جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن*
*ہاں بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن*

*سچ کہا عشـق میں ، نقـصان دونوں کا ہوا*
*میری اک عمـر گئی ، اور تـمہارے کچھ دن*
🍂❤️‍🩹💔🥀

24/08/2026

ایک کمسن لڑکی جب ماں بننے والی ہو لیکن اسے یہ بھی پتہ ہو کہ میرا شوہر ایک جلاد ہے وہ سہم سی جاتی ہے 💔💔💔

Category

Telephone

Address

Multan
60000