Asfand sial
Supervisor!Team surtah punjab uc 36 Dadoana
07/07/2026
حلال کماؤ، اپنے بچوں کو حلال ہی کھلاؤ،
اسی میں برکت ہے، اسی سے گھر کو سجاؤ۔
خود بھی خوش رہو، دوسروں کے دکھ بھی اٹھاؤ،
محبت بانٹو، دعاؤں کا خزانہ کماؤ۔
06/07/2026
شدید گرمی بھی ہمارے حوصلے کم نہیں کر سکتی! ☀️
Team Uc 36 Daduana کے محنتی ورکرز ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت، شدید گرمی اور سخت موسمی حالات میں بھی صفائی کے فرائض پوری ذمہ داری اور لگن سے انجام دے رہا ہے۔
ہماری اولین ترجیح صرف ایک ہے:
آپ کو صاف، ستھرا، خوبصورت اور صحت مند ماحول فراہم کرنا۔
🤝 آپ بھی ہمارا ساتھ دیں۔
کوڑا ہمیشہ مقررہ جگہ پر ڈالیں، صفائی کا خیال رکھیں اور اپنے شہر کو ستھرا رکھنے میںSpA کا بھرپور ساتھ دیں۔
Team uc 36 — Cleanliness Matters.
CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل کوٹ اسلام موضع سکندر پور سے کچرے کے ڈھیر کلیر کروانے میں مصروف
Maryam Nawaz Sharif Lahore Waste Management Company Asfand Sial
28/06/2025
ٹیم ستھرا پنجاب یونین کونسل کوٹ اسلام نے موضع حاجی دوانہ مین جھنگ روڈ پر کچرے کے ڈھیروں کو کلیر کر دیا ہے مقامی لوگوں سے گزارش ہے کہ دوبارہ کچرہ یہاں نہ پھینکیں شکریہ منجانب سپروائزر اسفند سیال
Category
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Asfand sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.