Ghulam Raza Abid
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Raza Abid, Artist, Multan.
06/06/2026
ہنستے چہرے بتا رہیں ہیں مجھے
ذکر حیدر ع میں کوئی غیر نہیں
🫀🌹❤️
18ذوالحجہ کو دربار حضرت شاہ شمس تبریز میں جشن عید غدیر بھائی سید حسن رضا کی طرف سے منعقد کیا گیا
جس میں بحیثیت بانی شرکت کی ❤️
دعا ہے اللہ پاک آپ کا یہ پرخلوص اہتمام اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین
دعاگو
شاعر اہلبیت غلام رضا عابد
8 Zilhaja Rawangi Imam Hussain as 😢 😭
گھر لٹانے جا رہا ہے قافلہ شبیر ع کا
دیں بچانے جا رہا ہے قافلہ شبیر ع کا
Noha Khawn
Safeer e Naday Hussani
Rizwan Ali
جزاک اللہ❤
آمین
بین الاقوامی شہرت یافتہ منقبت خواں جناب عضنفر واسطی
منقبت : تیغ میداں میں نہ کھینچی جس گھڑی عباس ع نے
شاعر در بتول
ذاکر اہلبیت
جناب حسن رضا زیدی صاحب (چکوال)
آپ کے شکرگزار ہیں آپ جشن ضامن آھو میں تشریف لائے اور جشن ضامن آھو کو چار چاند لگائے
16/05/2026
دعا صحت و سلامتی ❤️
16/05/2026
شہادت امام محمد تقی علیہ السلام 😢
ایک نجف میں میرا علی ع ہے ❤
ایک علی ع ایران میں ہے ❤
JazakAllah Bhai (Noha Khawn) Syed Zain Ali Rizvi ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
شاعراہلبیت