AsmasCollections

AsmasCollections

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AsmasCollections, Clothing (Brand), Jalal pur pir Wala zila Multan, Multan.

✨ خوبصورت خواب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں ہمارے ہاتھوں سے ✨
🧵 ہینڈ ایمبرائیڈری | سلائی کڑھائی | کروشیے کا فن
💎 نفاست، محنت اور خوبصورتی کا حسین امتزاج
🎀 آپ کے لباس اور گھر کی دلکشی کے لیے منفرد ڈیزائنز

"محبت اور فن سے بنی ہر تخلیق… آپ کے لیے خاص"🌸

27/07/2026

نئے ڈیزائن، نفیس ہینڈ ایمبرائیڈری اور خوبصورت فنشنگ کے ساتھ۔ �

24/07/2026

الحمدللہ! 🌸
ایک اور کسٹمائزڈ آرڈر کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ 💖

آپ بھی اپنی شہزادی کے لیے اپنی پسند کے مطابق خوبصورت Customized Dress تیار کروا سکتی ہیں۔
آج ہی آرڈر کے لیے انباکس کریں۔ ✨

Photos from AsmasCollections's post 21/07/2026

الحمدللہ! 🌸
یہ ہینڈ ایمبرائیڈری کا کام مکمل ہو چکا ہے، اب صرف سٹیچنگ باقی ہے۔ ✨

بتائیں، اس کی فائنل لک دیکھنے کا انتظار کس کس کو ہے؟ 😊
اپنی رائے ضرور شیئر کریں، آپ کے قیمتی تبصرے اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔ ❤️

16/07/2026

Allhamdulliah Coustmer Happy 😊
کروشیا سے بنی ہیٹ بنوانے کے لیے انبکس میں رابطہ کریں

08/07/2026

✨ **مرر اور ٹسلز نیک لائن پٹی** ✨
(hand embroidery) سے تیار کردہ کسٹمر کے آرڈر! ❤️ اپنے سمپل سوٹ کو دیں ایک نیا اور نفیس لُک۔ 🌸
🛍️ اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی ان باکس کریں!

02/07/2026

الحمدللہ! 🌸

ہمارے معزز کسٹمر کا قیمتی فیڈبیک۔
آپ کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
آپ کی تسلی اور خوشی ہی ہماری کامیابی ہے، اور ہم ہمیشہ بہترین معیار فراہم کرنے کی پوری کوشش کرتے رہیں گے۔

آپ کا اعتماد، ہماری پہچان۔ 💖

Photos from AsmasCollections's post 02/07/2026

الحمدللہ!
ہمارے پاس ہینڈ ایمبرائیڈری کے لیے درکار تمام معیاری میٹریل دستیاب ہے، جن میں:

✨ ایمبرائیڈری دھاگے
✨ سوئیاں (Needles)
✨ بٹن
✨ ون/اون دھاگہ (One/Wool Thread)
✨ فیبرک گلو (Fabric Glue)
✨ شیشے (Mirrors)
✨اور (tasuls )

اپنی ضرورت کا تمام میٹریل ایک ہی جگہ سے مناسب قیمت پر حاصل کریں۔
آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں۔

01/07/2026

✨ سب اپنی رائے ضرور دیں، یہ خوبصورت ڈریس آپ کو کیسی لگی؟ 💖

اپنی ننھی شہزادیوں کے لیے خوبصورت اور منفرد ڈریس اپنی پسند کے مطابق کسٹمائز کروائیں۔

📩 آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ابھی ان باکس میں رابطہ کریں۔

30/06/2026

✨ الحمدللہ! ✨

یہ خوبصورت شیشے (Shesha) کا کام ہمارے معزز کسٹمر کے آرڈر پر خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔

آپ بھی اپنی پسند کے ڈیزائن کے مطابق آرڈر کروانے کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں۔

🌸 Asma's Collections

29/06/2026

الحمدللہ! آپ کا پارسل کامیابی کے ساتھ ڈسپیچ کر دیا گیا ہے۔ 📦

ان شاء اللہ بہت جلد آپ تک پہنچ جائے گا۔

اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ آپ کی بہترین خدمت کرنے کی توفیق دے۔ 🤍

Address

Jalal Pur Pir Wala Zila Multan
Multan