Eng Muhammad Imran
General Secretary Pakistan Markazi Muslim League District Jhang
❗️This Page is under Admin Control
20/08/2026
21 اگست 2026
کا خطبہ جمعہ
مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث
کوثر آباد کالونی ملتان روڈ کوٹھی اڈا شورکوٹ جھنگ
میں
انجینئر محمد عمران
سیکرٹری جنرل پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ
ارشاد فرمائیں گے قرب و جوار کے دوست احباب لازمی شرکت کریں
19/08/2026
انجینئر محمد عمران
سیکرٹری جنرل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ
دفتر میں آئے ہوئے سائلین کے مسائل سنتے ہوئے
جبکہ سردار منشاء گجر
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ بھی موجود ہیں
سیاسی مخالفت اوربنیادی حقوق میں فرق رکھناچاہئےخان صاحب کی صحت کے بارےحکومت زیادتی نہ کرے
بانی پی ٹی آئی عمران خان صاحب کے علاج کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ کی تحسین کرتے ہیں
18/08/2026
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ اہم تنظیمی اجلاس
انجینئر محمد عمران
سیکرٹری جنرل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ کے زیر قیادت
ضلعی سیکٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے مشاورت کی گئی
جبکہ اجلاس میں سردار منشاء گجر
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ بھی موجود تھے
18/08/2026
پاکستان مرکزی مسلم لیگ اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ کے زیر اہتمام
سیرت النبی صلی الللہ علیہ وسلم کانفرنس
بتاریخ 23اگست 2026
بمقام جامع مسجد محمدی اہلحدیث اٹھارہ ہزاری
مہمان خصوصی
وکیل صحابہ و اہلبیت محترم جناب حضرت مولانا
محمد یوسف ربانی صاحب حفظہ اللہ
مرکزی رہنماء مرکزی مسلم لیگ پاکستان
تمام احباب سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے
18/08/2026
انجینئر محمد عمران
سیکرٹری جنرل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ
سردار منشاء گجر
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ نے
محترم عمر شریف
سیکرٹری جنرل
مرکزی مسلم لیگ احمد پور سیال کی ان کے گھر جا کر تیمارداری کی
18 اگست 2026
پاکستان مرکزی مسلم لیگ جھنگ صدر کے زیر اہتمام
ہفتہ وار درس قرآن
انجینئر محمد عمران
سیکرٹری جنرل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ
کے چوھدری سویٹس اینڈ بیکرز یوسف شاہ روڈ جھنگ صدر میں
درس قرآن کی جھلکیاں
18/08/2026
18 اگست 2026
پاکستان مرکزی مسلم لیگ جھنگ صدر کے زیر اہتمام
ہفتہ وار درس قرآن
انجینئر محمد عمران
سیکرٹری جنرل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ
نے چوھدری سویٹس اینڈ بیکرز یوسف شاہ روڈ جھنگ صدر میں
درس قرآن ارشاد فرمایا
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ کے زیرِ اہتمام 11 اگست سے 14 اگست تک جشنِ آزادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی "آزادی کا پیغام، لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا نظام" مہم کے تحت مختلف تقریبات، ریلیوں، مشعل بردار کارواں اور اجتماعات کی جھلکیاں
#جھنگ #پاکستان
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Eng Muhammad Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.