Abdul Razzaq Chand
Media Expert
امریکہ کی ریاست اریزونا کے شمال مغربی حصے گرینڈ کینین میں سیلاب
30 کے قریب افراد لاپتہ ہونے کا خدشہ
چین کے ساحلی علاقوں میں سونامی طوفان نے تباہی مچا دی
28/08/2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حصہ لینے والے امیدواروں کے لئے تعلیم کی کوئی شرط نہیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کر دیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
امیدوار غیر مصدقہ اطلاعات پر غور نہ کریں
نیپال میں سیلاب سے ہولناک تباہی کے بعد لوگ بتوں کو توڑ کر دائرہ اسلام میں شامل ہو رہے ہیں
ماشاءاللہ
حرم پاک میں روح پرور مناظر
نیپال میں ایسا قہر آیا کہ دوسروں کی زندگی بچانے والے خود نہ بچ سکے
اللّٰہ پاک سب کو حفظ و امان میں رکھے
نیپال میں تباہ کن سیلاب میں متاثرین اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے سیلابی پانی میں بہہ جانے والے سلنڈر نکال رہے ہیں
مصدقہ اطلاعات کے مطابق 160 کے قریب لوگ لاپتہ ہیں
میونسپل کمیٹی پتوکی
اسسٹنٹ ٹیکس سپرٹینڈنٹ
اسسٹنٹ ٹو ریگولیشن برانچ
لینڈ آفیسر کی سیٹیں تا حال خالی
پتوکی
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نشر رحمن لودھی اور میونسپل کمیٹی پتوکی کے آفیسر انفراسٹرکچر محمد کاشف نوید ۔سینٹری انسپکٹر ذوالفقار چوہدری کی نگرانی میں رات گئے بارش کے پانی سے بازاروں کو صاف کروا دیا گیا
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Abdul Razzaq Chand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.