GPS Rasha Dherai
My YouTube channel link ❤️
https://www.youtube.com/@MussanifEduTube
Educational information
Wahab Class 4th General Science
✅Solar Eclipse ✅
A solar eclipse occurs when the Moon comes between the Sun and Earth and blocks the Sun’s light.
سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند سورج اور زمین کے درمیان آجاتا ہے اور سورج کی روشنی کو کچھ یا مکمل طور پر روک دیتا ہے۔ 🌞🌑🌍
Yaseen Class 4th General Science
🌕 Lunar Eclipse | چاند گرہن 🌍
Ever wondered how a lunar eclipse happens? 🌙🔭
In this video, learn how the Earth comes between the Sun and the Moon, causing Earth’s shadow to fall on the Moon.
چاند گرہن کیسے ہوتا ہے؟ اس ویڈیو میں آسان اور دلچسپ انداز میں مکمل وضاحت دیکھیں۔ 📚✨
#چاندگرہن
12 ربیع الاول
حذیمہ اور سنہرا کی خوبصورت نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
ماشاءاللہ، کیا خوبصورت انداز اور عقیدت! ❤️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ 🌸
12 ربیع الاول
حميمہ اور آ منہ کی خوبصورت نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
ماشاءاللہ، کیا خوبصورت انداز اور عقیدت! ❤️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ 🌸
🎙️ Mudassir Najam | Islam vs Science
🌙✨ عیدِ میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں ✨🌙
12 ربیع الاول کے موقع پر اسکول میں تعطیل ہونے کی وجہ سے ہم نے پہلے ہی محفلِ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کا اہتمام کیا، جس میں سنہرا نے نہایت خوبصورت انداز میں احادیث پیش کی۔ ❤️🌹
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#میلادالنبیﷺ
🌸 استاد کے باری میں سنہرا کی خوبصورت نظم 🌸
ننھی سی آواز، خوبصورت الفاظ اور استادِ محترم کے لیے دل کو چھو لینے والے جذبات۔ ❤️📚
سنیہرا نے اپنی پیاری نظم کے ذریعے استاد کی عزت و محبت کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا۔ 👏✨
🌙✨ عیدِ میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں ✨🌙
12 ربیع الاول کے موقع پر اسکول میں تعطیل ہونے کی وجہ سے ہم نے پہلے ہی محفلِ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کا اہتمام کیا، جس میں حذیمہ اور سنہرا نے نہایت خوبصورت انداز میں نعتِ رسول ﷺ پیش کی۔ ❤️🌹
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#میلادالنبیﷺ
استادِ محترم عنایت اللہ صاحب نے اپنی بہترین کمپئرنگ سے یومِ آزادی کی تقریب کو مزید خوبصورت اور یادگار بنا دیا۔ ❤️💚
Category
Website
Address
Peshawar
18550
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when GPS Rasha Dherai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.