Fact Line Digital

Fact Line Digital

Share

Sach bolne ka ek platform �Real News. Real Facts. No Drama — Only Truth.

29/09/2026

شفیع جان کی دھواں دھار پریس کانفرنس، گورنر راج پر بھی دوٹوک جواب

صوبائی وزیرِ اطلاعات شفیع جان نے اہم پریس کانفرنس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور گورنر راج کی باتوں پر کھل کر اپنا مؤقف پیش کردیا۔

29/09/2026

لاہور میں خواجہ سرا اور نوجوان کے درمیان شدید جھگڑا، مارپیٹ کی ویڈیو سامنے آگئی

تلخ کلامی کے بعد دونوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، سرِعام پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

28/09/2026

"گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو، ایمرجنسی لگانی ہے تو لگا دو" — شفیع جان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی بحث پر صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کا سخت ردِعمل، وفاقی حکومت کو دوٹوک جواب دے دیا۔

28/09/2026

"گورنر راج گلے پڑ جائے گا" — حافظ نعیم الرحمن کا بڑا بیان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے آج کی پریس کانفرنس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج کو غیر آئینی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو سیاسی کشیدگی بڑھانے کے بجائے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے چاہئیں۔

حافظ نعیم نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ بھی دہرایا۔

28/09/2026

نیپال میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ، دیکھتے ہی دیکھتے پہاڑ کا بڑا حصہ زمین پر آ گرا!

لینڈ سلائیڈنگ کے خوفناک مناظر نے ہر دیکھنے والے کو حیران کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

28/09/2026

27 ستمبر کا ذکر ہوا تو صحافی کا سوال، سہیل آفریدی نے دے دیا جواب

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صحافی کے سوال پر کہا کہ "میں نے 27 ستمبر کے حوالے سے احتجاج کی بات نہیں کی تھی۔"

28/09/2026

مری روڈ پر قانون کی دھجیاں، لگژری گاڑی نے موٹرسائیکل کو گھسیٹ ڈالا

مری روڈ پر ایک ڈرائیور نے مبینہ طور پر موٹرسائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھایا اور موٹرسائیکل کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹتا رہا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آگئی۔

28/09/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس سے خطاب

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ صوبے میں امن کے قیام کے لیے 22 سال سے جاری پالیسی پر نظرثانی ضروری ہے۔ سہیل آفریدی نے تمام اسٹیک ہولڈرز، حکومت، انتظامیہ اور پولیس کو اعتماد میں لے کر نئی پالیسی بنانے پر زور دیا اور دعویٰ کیا کہ اس پر عملدرآمد سے 100 دن میں امن قائم کیا جا سکتا ہے۔

28/09/2026

امیر مقام کی سہیل آفریدی پر سخت تنقید، خیبرپختونخوا حکومت پر سوالات اٹھا دیے

امیر مقام نے سہیل آفریدی کے سیاسی مؤقف اور لانگ مارچ کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے صوبائی حکومت کی ترجیحات پر سوال اٹھا دیے۔

27/09/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا جنرل اسمبلی میں مکہ مکرمہ اور خانۂ کعبہ کا خصوصی ذکر

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات اور ان کے احترام کی اہمیت پر بات کی۔

Website

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fact Line Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.