Frontier Anti Corruption
Please Like Our Page For Braking News and Political Analysis
www.facebook.com/frontieranticorruption
اندرونِ شہر سے خزانہ تک وصال کیسے پہنچا؟ 15 تولہ سونا کہاں گیا؟
جویلری کا کام کرنے والا وصال گھر سے نکلا، چند گھنٹوں بعد خزانہ سے لاش برآمد
وصال کے آخری سفر کا معمہ برقرار، قاتل کون؟ 15 تولہ سونے کا سراغ بھی نہ مل سکا، لواحقین نے تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کر دیا
16/09/2026
https://youtu.be/hMa9vpqo0gM?si=gNy4ThC-sdzqohZl
Wisal, who worked in jewellery, left home, and after a few hours his body was recovered from Khazana اندرونِ شہر سے خزانہ تک وصال کیسے پہنچا؟ 15 تولہ سونا کہاں گیا؟جو...
13/09/2026
https://youtu.be/Pd9BPOQoXsU?si=gyAISj_fCCWOcIj-
The tragic end of a girl's love, young man lost his life* لڑکی کی محبت کادردناک انجام ،نوجوان جان سے گیا6بہنوں کا اکلوتا بھا...
لڑکی کی محبت کادردناک انجام ،نوجوان جان سے گیا
6بہنوں کا اکلوتا بھائی بے دردی سے ق ت
ل
والدین کا انصاف کا مطالبہ
://vt.tiktok.com/ZSq9epaKn/
10/09/2026
*کیپٹل سٹی پولیس پشاور*
پشاور ۔ تھانہ رحمان بابا کی حدود میں پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ
موقع کی نشاندہی کے لیے لے جاتے ہوئے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زیرِ حراست درندہ صفت گینگ ریپ کے مقدمے میں ملوث چاروں ملزمان لگ کر ہلاک
فائرنگ سے پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
درندہ صفت ہلاک ملزمان میں *عامر ولد افتخار، جلال عرف راجہ ولد معراج، چچے ولد قدوس اور امداس* شامل ہیں۔
یاد رہے کہ ان درندہ صفت ملزمان نے اتوار کی شب گڑھی موسم خان میں گھر کی دیوار پھلانگ کر اسلحے کی نوک پر خواتین کے ساتھ گینگ ریپ کی واردات کی تھی۔
*سی سی پی او*
افسوس ناک واقعے کے حوالے سے مقدمہ علت *754 مورخہ 6.9.2026* جرم 395.377B.449..170.375A. 50child protection Act کے تحت درج کیا گیا تھا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا تھا۔
*سی سی پی او*
واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
معاشرتی ناسور، ملک دشمن عناصر اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
*سی سی پی او*
پشاور سے 14سالہ فواد کی پراسرار گمشد۔گی اور پراسرار ق ت ل
8ماہ بعد اس کی لا۔ش مردان سے برآمد
ملزم آٹھ ماہ فواد سے کیا کام لیتا رہا ،قتل کیوں کیا ؟فواد کے والد کی اعلی حکام سے انصاف کی اپیل
28/08/2026
21/08/2026
FAC Digital@followers
Daily Frontier AntiCorruption 22-aug-26
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
25000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 00:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Frontier Anti Corruption posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.