Hamza Waheed Journalist

Hamza Waheed Journalist

Share

Truthful and thorough reporting of an incident is my responsibility.

03/10/2026

4 اکتوبر کو لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کریں گے، 6 اکتوبر رات کو متنی (پشاور) پہنچیں گے، 7 اکتوبر صبح کو پشاور سے نکلے گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

03/10/2026

4 اکتوبر کو آپ نے اتنی بڑی تعداد میں نکلنا ہے کہ ان کی نیندیں حرام ہوجائیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

03/10/2026

جب سے فنڈ ریزنگ کا آغاز کیا ہے تو اب تک 4 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع ہوچکی ہے، سہیل آفریدی
فنڈ ریزنگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، فنڈ ریزنگ مہم پیر تک جاری رہے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

03/10/2026

لانگ مارچ کیلئے ہر پاکستانی امیر غریب چندہ دے رہا ہے
فنڈ ریزنگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، فنڈ ریزنگ مہم پیر تک جاری رہے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

03/10/2026

یہ عشق عمروں تک یاد رہے گا 🥺❤️

03/10/2026

عوام کا جوش وجذبہ قابل دید ہے، فنڈ ریزنگ جاری

03/10/2026

بچی بھی عمران خان کیلئے ڈونیشن دینے آگئی ہے
خیبرپختونخوا کا بچہ بچہ جانتا ہے عمران خان ہوگا تو امن ہوگا، عمران خان ہوگا ہم سکون سے جی سکیں گے

03/10/2026

عوام کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر اعتماد اور اپنے قائد عمران خان سے محبت

03/10/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر عوام کا اعتماد، اسپیشل پرسن نے لانگ مارچ فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈال لیا

03/10/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پشاور پارٹی سیکرٹریٹ میں لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت
صوبائی صدر جنید اکبر، ارکانِ اسمبلی، پارٹی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی شریک
وزیراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے فنڈز فراہم کرنے والے تمام افراد، بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا
لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ ہفتہ، اتوار اور پیر کے روز بھی جاری رہے گی

Website

Address

Sarki Gate Peshawar City
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Waheed Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.