Azme Pakistan
Azme Pakistan is a social service organization dedicated to promoting peace, tolerance, and harmony. We respect Human Rights.
09/03/2026
موجودہ حالات کے حوالے سے بی بی سی میں وسعت اللہ خان کا دلچسپ مضمون
Islamabad, Pakistan Discover Pakistan 24 News HD Pakistan Markazi Muslim League ASports Hilal Digital
وسعت اللہ خان کی تحریر: پاکستان یہ سب نہ کرے تو اور کیا کرے؟ - BBC News اردو ہمیں کیا معلوم تھا کہ معاہدہ ہوتے ہی دنگا بھڑک اٹھے گا۔ چنانچہ سعودی عرب اب ہماری طرف متوقع نگاہوں سے دیکھ رہا ہے اور ہم تہران کو آنکھوں ہی آنکھوں میں کہہ رہے ہیں کہ ’....
06/03/2026
بھارت کی Indian Air Force کا ایک لڑاکا طیارہ Sukhoi Su-30MKI ریاست Assam میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہل*اک ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ شہر Jorhat کے ایئر بیس سے تربیتی پرواز کے لیے روانہ ہوا تھا، تاہم پرواز کے کچھ ہی دیر بعد اس کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
بھارتی فضائیہ کے مطابق طیارہ جورہاٹ سے تقریباً 60 کلومیٹر دور Karbi Anglong کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے بعد سرچ اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
حادثے میں اسکواڈرن لیڈر اور فلائٹ لیفٹیننٹ سمیت دونوں پائلٹ جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی فضائیہ نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
واضح رہے کہ یہ روسی ساختہ لڑاکا طیارے سن 2000 میں بھارتی فضائیہ کے بیڑے میں شامل کیے گئے تھے اور انہیں فضائیہ کی اہم قوت سمجھا جاتا ہے۔
دوسری جانب بعض رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین دہائیوں کے دوران بھارتی فضائیہ کو متعدد فضائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا ہے، جن میں کئی پائلٹس ہل*اک ہوئے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق اس رجحان کے اسباب جاننے کے لیے تکنیکی اور آپریشنل پہلوؤں کا جائزہ لیا جاتا رہا ہے۔
Disclaimer: This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.
King Abdullah of Jordan warmly recieved in Pakistan. Special reception in PM house Islamabad.
UrduPoint.com Jordan TV Sport - القناة الرياضية الأردنية ISPR PML(N) Pakistan Peoples Party - PPP Islamabad, Pakistan Jordan News Agency - Petra وكالة الانباء الاردنية - بترا Peshawar Zalmi KP Culture
Category
Website
Address
Peshawar
25000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Azme Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.