Alert News
🚨 Alert Media
Fast • Reliable • Breaking News
Live 24/7 to keep you informed
Follow us for urgent and authentic updates
🌘 قلعہ سیف اللہ: لورالائی روڈ پر قائم ٹول پلازہ کو آگ لگا دی گئی، بتایا جاتا ہے کہ یہ ٹول پلازہ سرکاری نہیں بلکہ پرائیویٹ تھا ، جہاں پر مافیا کی جانب سے عوام سے زبردستی ٹیکس کے نام پر بھتہ وصول کیا جاتا تھا، واقعے کے حوالے سے تاحال کوئی سرکاری تفصیل جاری نہیں کی گئی??
🌘 سوراب: قومی شاہراہ پر پل کو دھماکے سے اڑا دیا گیا -
سوراب کی تحصیل دشت کے علاقے گوران میں قومی شاہراہ پر بم دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسند عناصر نے قومی شاہراہ پر واقع ایک پل کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بناتے ہوئے اڑا دیا ہے جس سے پل کو نقصان پہنچا۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے اس دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ واقعے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
🌘 ویڈیوکوئٹہ جوائنٹ روڈ، دوکانی بابا چوک پر شہریوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ،،
🌘 دالبندین: کوئٹہ تفتان تجارتی روٹ پر سیکیورٹی فورسز کے حصار میں آنے والے مال بردار گاڑیوں، کنٹینرز اور ایل پی جی بوذرز پر مشتمل کانوائے پر مسلح حملے کی اطلاع ، واقعے کی مزید تفصیل معلوم ہوتے ہی خبر کو اپڈیٹ کر دیا جائے گا !
سوات بم دھماکہ کے لائیو مناظر
اللہ ظالموں امن کے دشمنوں کو تباہ کر دے جو بے گناہ لوگوں کی خون????
🌘آج رات، مسلح افراد نے نوشکی کے علاقے پادک کوچی میں دس گاڑیوں کو آگ لگا
کھڈ کوچہ آپریشن:خفیہ کارروائی، 🇵🇰 آپریشن العزم کے دوران بلوچستان کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب کارروائی کی۔ کارروائی میں کواڈ کاپٹر کے ذریعے فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) سے منسلک عناصر کے ایک مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، جس سے کمپاؤنڈ تباہ ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد مسلح افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ کارروائی کی!!!
🌘 کوئٹہ : پٹیل روڈ پر یاسین ہسپتال کے سامنے موٹر سائیکل سوار افراد کی جانب سے دستی بم پھینکنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
🌘 دستی بم دھماکے میں 4 زخمیوں کی تفصیل درج ذیل ہے :
1. زبیر احمد ولد حاجی عبداللہ جان، قبیلہ بریچ، سکنہ مدرسہ روڈ، کوئٹہ۔
2. وزیر ولد سردار محمد، قبیلہ خلجی، سکنہ مدرسہ روڈ، کوئٹہ۔
3. عبدالرشید ولد حاجی غازی، قبیلہ سرپراہ، سکنہ موسیٰ کالونی، سریاب روڈ، کوئٹہ۔
4. ابرار ولد حافظ عبدالرزاق، قبیلہ سرپراہ، سکنہ موسیٰ کالونی، سریاب روڈ، کوئٹہ۔
تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
🌘 ویڈیو: بلوچستان کے علاقے کھڈکوچہ، مستونگ ، کلی کند عمرانی اور دیگر علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پہاڑی غاروں اور دیگر جگہوں پر موجود دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی ویڈیو! #
بھارت میں جمہوریت جیت گئی، کوئی لاش گرے بغیر مطالبہ تسلیم، اصل جمہوریت اسے کہتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |