Baluchistan Informations Group

Baluchistan Informations Group

Share

This Page Provides/ Share Informations Updates Regarding Jobs, Internship, Admissions, Scholarships, Tenders، Reels

20/09/2026

MD CAT Result Has been announced. Check Your result given link.

https://bumhs.edu.pk/mdcat2026_answerkeys

20/09/2026

📢📢عدالت عالیہ بلوچستان میں سول جج اور ڈسٹرکٹ ایڈشنل سیشن ججز کی خالی اسامیاں۔

20/09/2026

⬛ جامعہ بلوچستان، کوئٹہ

🎓 بی ایس (CS / IT / AI) داخلہ ٹیسٹ

📌 جوابی کلید (Answer Keys)

📅 ٹیسٹ کی تاریخ: اتوار، 13 ستمبر 2026

تمام امیدوار اپنے ٹیسٹ کی جوابی کلید چیک کر سکتے ہیں۔

20/09/2026

تمام فالورز کیلئے خصوصی ڈھیروں دعائیں۔
📢📢🩺💉🎓ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے `ایم ڈی کیٹ (MDCAT) 2026` کا امتحان آج صبح 10 بجے شروع ہو رہا ہے۔
🔵ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدوار رجسٹرڈ
`🇵🇰ملک کے 34 شہروں اور 🇸🇦ریاض سعودی عرب میں امتحانی مراکز قائم`
*🟡ایم ڈی کیٹ کےلیے 8 ہزار سوالات پر مشتمل سوالیہ بینک تیار*
`ہر صوبے کے لیے علیحدہ پرچہ`
*🟢ہر پرچے میں امیدواروں کے لیے 180 سوالات شامل ہوں گے*
*🌷❣️🤝
اللہ پاک کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العـــالمیــــــن ۔

20/09/2026

#القرآن

17/09/2026

*بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام*
- وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت
- 10 لاکھ تک مفت علاج
- 1200 سے زائد ہسپتالوں میں سہولت
- اہلیت چیک کرنے کے لیے 8500 پر CNIC SMS کریں
- صحت مند بلوچستان، محفوظ بلوچستان۔
تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے ہماری وٹس ایپ لنک کو جوائن کریں 👈 👈
https://whatsapp.com/channel/0029VabPmRHDDmFZffRUGl3Y

17/09/2026

📢 وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن — جمعہ کی چھٹی بحال
> کابینہ ڈویژن، اسلام آباد نے 16 ستمبر 2026 کو 4 روزہ ورک ویک کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
> ✅ کام کے دن: پیر تا جمعرات
> ❌ چھٹی کے دن: جمعہ، ہفتہ، اتوار
> یہ پالیسی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

17/09/2026

فیصل بینک میں بھرتیاں جاری ہیں ٹرینی آفیسر - بیچ 2026
مزید جابز کے لئے واٹس ایپ چینل سبسکرائب کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029VabPmRHDDmFZffRUGl3Y

17/09/2026

📢 *سی ایس ایس مقابلہ جاتی امتحان (CE-2026) کے فیز-1 میڈیکل معائنہ کا شیڈول جاری!*

سی ایس ایس مقابلہ جاتی امتحان CE-2026 کے مرحلہ 1 کے میڈیکل معائنہ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

*تفصیلات:*
- *کل امیدوار:* 477
- *امتحانی مراکز:* لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ اور کراچی
- *رپورٹنگ کا وقت:* صبح 9:00 بجے

*ضروری ہدایات:*
امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ہمراہ درج ذیل دستاویزات لازمی لائیں:
- اصل قومی شناختی کارڈ (CNIC)
- شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
- پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر
- تمام مطلوبہ لیبارٹری ٹیسٹ رپورٹس

اپنا رول نمبر اور مخصوص تاریخ FPSC کی آفیشل ویب سائٹ پر چیک کریں:
*🔗 http://fpsc.gov.pk*
👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉
https://whatsapp.com/channel/0029VabPmRHDDmFZffRUGl3Y

17/09/2026

📢📢📢سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی، کوئٹہ

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ نے بی ایڈ (4 سالہ) مارننگ پروگرامز 2026 کی دوسری میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔

تمام امیدواروں سے درخواست ہے کہ اپنی میرٹ لسٹ میں نام چیک کرنے کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ وزٹ کریں:👈👈👈👈
https://www.sbkwu.edu.pk/

اپڈیٹس رزلٹ، امتحانات، جابز اپڈیٹ کیلئے ہماری وٹس ایپ لنک کو جوائن کریں 👈 👈 👈
https://whatsapp.com/channel/0029VabPmRHDDmFZffRUGl3Y

Telephone

Website

Address

Joint Road Railway Housing Society
Quetta
8700