Awam Ki Raya pk

Awam Ki Raya pk

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam Ki Raya pk, Quetta.

29/08/2026

❤️❤️Imrankhan is a great leader and great sons ❤️

27/08/2026

عوام کی رائے کے جانب سے جاری کردہ پوسٹ میں عوام اپنی رائے دیں
Yes❤️
NOT😢

27/08/2026

عوام کی رائے پی کے کی جانب سے جاری کردہ پوسٹ کی ہے
عوام کی رائے استعفیٰ دینا چاہیے یا نہیں
Yes ❤️
Not 👍

24/08/2026

سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو آپ سب نے دیکھی ہوگی۔

آپ کے خیال میں اس معاملے میں غلطی کس فریق کی ہے؟ کیا طلبہ کو احتجاج کے دوران تشدد سے گریز کرنا چاہیے تھا،

یا ایک مسلح افسر کو کیمپس میں فائرنگ نہیں کرنی چاہیے تھی؟

اپنی رائے دلیل اور شائستگی کے ساتھ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

حتمی ذمہ داری کا تعین تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ہونا چاہیے۔

21/08/2026

آپ کی رائے بہت ضروری ہے! 👇

ملک کی سب سے بڑی پریشانی کیا ہے؟
1. مہنگائی
2. بجلی کے بل
3. بے روزگاری
4. دوسرا - کمنٹ میں لکھیں

ہم آپ کی آواز بنیں گے 🎤

20/08/2026

السلام علیکم پاکستان! 🇵🇰

"عوام کی رائے PK" میں آپ سب کو خوش آمدید!

یہ پیج آپ کا ہے۔ یہاں ہم بات کریں گے:
✅ ہر شہر کی اصل خبر
✅ عوام کے اصل مسائل
✅ آپ کی رائے - بے جانب

ہم وعدہ کرتے ہیں: بے لالچ، بے خوف، بے جانب 🎤

کمنٹ میں بتائیں آپ کس شہر سے ہیں؟ 👇

Website

Address

Quetta
00999P00000