Mach bolan Updates
جس کو جو بھی مچھ کے حوالے سے یا ال بلوچستان کے حوالے سے نیوز دینا ہے کانٹیکٹ کریں
WhatsApp number 03319585609
#عمران خان
*نوابزاداہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کا مریم نواز کے بیان پر ردعمل ۔۔ پنجابی وزیر اعلی کو قومی و آئینی حقوق مانگنے والے وحدتوں سے آخر کیا خطرہ ہے ؟*
04/09/2026
تعلیم کی کمی
اوسلو میں نوبیل پیس سینٹر کے باہر ایمنسٹی انٹرنیشنل اور PEN ناروے کے ساتھ مل کر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے لیے آواز بلند کی گئی۔
نوبیل امن انعام کی امیدوار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا دینا انسانی حقوق کے لیے ایک سنگین سوال ہے۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی کور کمیٹی ممبر زبیر شاہ آغا نے “بلوچ قومی مقدمہ پشتون جرگہ کے سامنے رکھا۔”
بلوچ قوم پر جاری ظلم جبر کی داستان بیان کرتے ہوئے واضح موقف اختیار کیا۔
PTM NEWS.
fans
*قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی میر جھالاوان میر یونس عزیز زہری کا بلوچستان اسمبلی اجلاس سے پرجوش خطاب*
*اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما چیف آف قلندرانی سردار علی محمد قلندرانی کے گھر پر چھاپے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی، جبکہ کھڈکوچہ کے معاملے پر بھی کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے حکومت کو دوٹوک مؤقف سے آگاہ کیا۔*
میڈیا پے خبر چلنے کے بعد سردار اختر مینگل نے اپنے ظلم چھپانے اور اپنے لڑکے کے مظالم کو چھپانے کے لیے سرفراز بگٹی کے طرح مظلوم بلوچوں سے زبردستی جعلی ویڈیو بنوائی، جس کے لیے انہوں نے اپنے ریسٹ ہاؤس گنگوری کو استعمال کیا۔ پہلے انہیں یقین دلایا گیا کہ ان کے بیٹے کو ان کے حوالے کیا جائے گا اور ویڈیو بنالی جائے، مگر بعدازاں ان کے بیٹے کو گنگوری سے نامعلوم مقام پر لے جایا گیا اور گورگین مینگل ولد سردار اختر مینگل نے اپنے اسکواڈ کے ساتھ خود اس مظالم کا حصہ بنے۔ جب مظلوم لڑکے کی ماں نے قرآن مجید کا واسطہ دے کر اپنے بیٹے کی جان کی امان مانگی تو ان کی عزت نہیں کی گئی اور اس بے بس ماں کے آنسوؤں کو بھی نظرانداز کیا گیا – یہ عمل نہ صرف ظلم و بربریت کی انتہا ہے بلکہ قرآن مجید اور مظلوموں کے جذبات کی سنگین
بےحرمتی ہے۔
👆
Category
Website
Address
Quetta
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mach bolan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.