جاوید امرخیل

جاوید امرخیل

Share

NEWS apdates

26/08/2026

New songs share and follow

25/08/2026

الحمدللہ! ❤️🥹

اللہ تعالیٰ کے کرم، آپ سب کی بےپناہ محبت اور میری مسلسل محنت کا ثمر ہے کہ آج الحمدللہ مجھے Facebook کا Content Monetization Tool مل گیا ہے۔ ❤️

یہ کامیابی صرف میری نہیں، آپ سب کی محبت، دعاؤں اور ہر اُس view، like، comment اور share کی بھی ہے جو آپ نے میری حوصلہ افزائی کے لیے کیا۔ 🙏❤️

دل سے بہت بہت شکریہ! 🥹❤️
ان شاء اللہ آگے جو بھی earning ہوگی، جتنی ہوگی اور اس سفر میں کیا کچھ حاصل ہوتا ہے، سب کچھ آپ لوگوں کے ساتھ ضرور share کروں گا۔ 🤝

آپ کی محبت میرے لیے سب سے بڑی کمائی ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ اس سفر میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

Telephone

Website

Address

Kpk
Quetta
GHI1234