Quetta Awam
Quetta Local News Update
18/04/2023
کوئٹہ پشتون آبادگلی نمبر 17 میں تین چوروں نے راہگیر سےایک عدد موبائل چھین لیا۔
1. عطا محمد
2. نور خان
3. عطاء اللہ
تینوں چور سبزل روڈ فیض آباد کوئٹہ کے رہائشی ہیں. 👆 واقعے کی اطلاع مقامی پولیس پارٹی کو دی گئی جو پیدل گشت کر رہی تھی۔ پولیس پارٹی کی جانب سے چھیننے والوں کا فوراً تعاقب کیا گیا۔ اس دوران چوروں اور پولیس پارٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک کانسٹیبل عبدالسلام کو پاؤں پر معمولی چوٹیں آئیں۔ کانسٹیبل عبدالسلام اب خطرے سے باہر ہے. فائرنگ کے تبادلے میں تینوں ڈاکو گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔
1. ایک چور عطاء اللہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
2. دوسرا چور عطا محمد او ٹی میں آپریشن کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
3. تیسرا چور نور خان شدید زخمی ہے جسکا DHQ میں آپریشن کیا جا رہا ہے۔ اس دوران پولیس نے چوروں سے چھینا ہوا موبائل برآمد کر لیا. پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے.
15/04/2023
خضدار: وڈھ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم پانچ افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے
لیویز زرائع
خضدار: جاں بحق پانچوں افراد پولیس اہلکار ہیں جو ٹریننگ مکمل کرکے کوئٹہ سے بیلہ جا رہے تھے
لیویز زرائع
خضدار لاشوں اور زخموں کو ہسپتال منتقل کر جارہا ہے
خضدار: زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جائے
*مفتی عبدالشکور صاحب کی ایکسیڈنٹ میں تباہ شدہ گاڑی کی ویڈیو.
15/04/2023
بریکنگ: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہوگئی۔
15/04/2023
انتہائی اہم مسئلہ
عید کےلئے نئے نوٹ لینے والے احباب متوجہ ہوں نوٹ یا سِکے جو ایک مُلک کے ہوتے ہیں اور ایک ہی قِسم کی مالیت رکھتے ہیں، اگرچہ پُرانے ہوں یا نئے اُن کا آپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے۔ کِسی بھی کمی ذیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے، لہذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200,1300,1400 میں فروخت کرنا اور اِنہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے۔ لہذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسے گُناہ کبیرہ سے بچئے۔
15/04/2023
I
تصویر میں موجود کراچی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ باہمت بہن عطوفہ ہیں جنہوں نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ اقبال مارکیٹ میں فرائز کا اسٹال لگایا ہے، تین ماہ قبل والد کی نوکری ختم ہونے کے بعد والد کی طبیعت بھی ناساز رہنے لگی۔
گھر کی ساری ذمہ داری عطوفہ کے کندھے پر آگئی تو عطوفہ نے ہمت کر کے اپنے گھر کی ذمہ داری اٹھا لی اور اورنگی میں خود کا کاروبار شروع کر لیا، کراچی والو اس بہن کو سپورٹ کرو۔
15/04/2023
M***i Abdul shakoor 😭😭😭
15/04/2023
اسلام آباد:وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورٹریفک حادثے میں جان بحق
15/04/2023
عید الفطر کو کچھ دن رہ گئے تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ موٹر سائیکل کو آہستہ چلائیں کیونکہ ہمارے گھروں میں عید کی تیاریاں جاری ہیں اور اچانک سے یہ بات آپ کی والدہ یا والد تک پہنچ جائے کہ آپ کا بیٹا فوت ہوگیا تو سوچ لو آپ کے والد، والدہ اور بہن بھائیوں پر کیا گزرے گی 💔
خدارا اپنا خیال رکھیں
اللہ تعالیٰ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
15/04/2023
اپیل اپیل اپیل بلوچستان حکومت اس کا نوٹس لے
#خضدار کے اس ہوٹل میں نہ دال ہے اور نہ سبزی ہے اور نہ چاول ہےصرف مرغی گوشت ہے ایک پلیٹ گوشت تین روٹی کے ساتھ 1520 روپے کا دیتے ہے۔ یہ مسافرو کے ساتھ انتہائی ناجائز عمل ہے اور ڈرائیورحضرات کا کھانا فری ہوتا ہے۔
14/04/2023
انتہائ افسوس ناک خبر
قلعہ عبداللہ
مئ زی اڈہ
شہید نصیب اللہ کاکڑ کا تعلق کلی شاگزئ مسیزئ سے ہے ۔ جبکہ قاتل محمد قائم کاکڑ کا تعلق کلی چوڑی مسیزئ سے ہے ۔ عرصہ دراز سے دونوں کا اپس مہں اچھا تعلق رھا ہے۔ ایک اچھے دوست تھے اپس میں۔۔ نہ جانے کونسی نظر لگ گئ کہ اج توں توں میں میں کے بعد نوبت فائرنگ تک پہنچا ۔ اور محمدقایم نے فائرنگ کرکے نصیب اللہ کاکڑ کو شہید کر دیا ۔ ھماری سب سے بڑی کمزوری برداشت ہے ۔ اگر تھوڑی بہت برداشت کا مظاھرہ کرتے ایسی نوبت کبھی نہ اتی ۔
#کاپی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
87300