AR Islamic Studio
اسلامی ویڈیوز | اسلامی شاعری | خوبصورت اقوال
🤍 دین کی باتیں عام کریں
📌 مزید اسلامی مواد کے لیے پیج کو Follow کریں
ہـم انـسـانـوں کـی دوری پـر روتـے ہـیـں
اگـر ہـم الـلـہ کـی دوری پـر روتـے
تـو ہـمـاری زنـدگـیـاں بـہـت خـوبـصـورت ہوتیں🥹
چاہے آپ زندگی میں کتنی ہی مشکلات سے گزر رہے ہوں۔۔۔
`دعا` اور `نماز` کو کبھی نہ چھوڑیں۔
زندگی _*آزمائے*_ گی۔۔۔
لوگ _*مایوس*_ کریں گے۔۔۔
منصوبے ناکام ہو سکتے ہیں لیکن
`اللہ کبھی ناکام نہیں کرتا۔`
اپنے رب پر یقین رکھیں، آپ کی آسانی شاید آپ کے بہت قریب ہو۔۔۔ ✰
27/07/2026
`درود پاک پڑھ لیجئے۔۔۔!` 🩷
Category
Website
Address
Quetta
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when AR Islamic Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.