Apna Quetta
News alert videos
01/08/2026
دھشتگردوں کے کے لیے بلوچستان پولیس کافی ہے (DG ISPR )
゚
゚
゚
゚
#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ
31/07/2026
آپ کو کیا لگتا ہے کہ اگست میں حکومت موبائل انٹرنیٹ معطل کریگی یا نہیں؟👀
بلوچستان 😭کے سورینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد اب تک 34 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ ان میں سے 28 افراد ضلع شانگلہ کے ایک ہی گاؤں سے تعلق رکھتے تھے۔😭💔
゚
゚
゚
゚
#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ
خدا کے لیے تمام ارباب اختیار اس نفرت کو روکیں جو اگلی نسل میں منتقل ہو رہی ہے ۔
゚
゚
゚
゚
#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ
31/07/2026
کوئٹہ کے علاقے سپین کاریز کی کوئلہ کان سے اب تک 34 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جن میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔ یہ وہ نوجوان تھے جو اپنے خاندانوں کا پیٹ پالنے اور گھر کا چولہا جلانے کے لیے جان جوکھوں میں ڈال کر زمین کی گہرائیوں میں محنت کرتے تھے۔
غربت انسان کو ایسے مشکل اور خطرناک پیشے اختیار کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ کوئی بھی ماں اپنی خوشی سے اپنے بچے کو موت کے منہ میں نہیں بھیجتی، مگر حالات کی سختی انہیں یہ کٹھن راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔💔🥺
30/07/2026
مسلح افراد بھی آم کے شوقین نکلے۔
خضدار مسلح افراد نے ایک ٹرک کو روک کر اس میں موجود آم کی تمام پیٹیاں اتار لیں، تاہم ٹرک ڈرائیور سمیت گاڑی کو واپس جانے کی اجازت دے دی۔
ٹرک ڈرائیور کا دعویٰ
゚
゚
゚
゚
#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ
بلوچستان کے تمام ہائی ویز کھلے اور محفوظ ہیں کبھی کبھی مسلح لوگ روڈ پر آجاتے ہیں : وزیر اعلیٰ صاحب آخر کب تک یہ ڈرامہ چلے گا
اور کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ اور ہمارے سکیورٹی ادارے کہاں ہے کیا یہ خلائی مخلوق ہے جس راستے سے ہتھے ہیں اور چلے جاتے ہیں کچھ پتہ نہیں
゚
゚
゚
゚
#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ
کوئٹہ کے یاسین ہسپتال کے سامنے دستی بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
23/07/2026
کوئٹہ ہزارہ ٹاون
゚
゚
゚
゚
#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta