UMEED Public Library

UMEED Public Library

Share

Open A Book
Open Your Mind

Photos from NOORBANTv's post 16/09/2026
16/09/2026

🟦*الفلاح اسکالرشپ 2026-27*
🔹الفلاح اسکالرشپ کے لیے 2026-27 کے تعلیمی سیشن کی درخواستیں شروع ہو گئی ہیں۔
🔹*کون طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں؟*
ایسے محنتی اور مستحق طلبہ جو مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہوں، اور درج ذیل پروگرامز میں زیرِ تعلیم ہوں:

- انٹرمیڈیٹ (FA/FSc)
- DAE
- بی ایس (BS)
- پوسٹ گریجویٹ
- پروفیشنل ڈگری پروگرامز
🔹*اسکالرشپ میں کیا ملے گا؟*
- ہر ماہ مالی مدد
- کیریئر گائیڈنس
✅ *اہلیت:*
- حقیقی اور شدید مالی ضرورت ہو۔
- میٹرک میں کم از کم 70% نمبر ہوں۔
- انٹر/DAE میں کم از کم 65% نمبر ہوں۔
- اقلیتی طلبہ کے لیے کم از کم 60% نمبر ہوں۔
- سرکاری ادارے کے باقاعدہ طالب علم ہوں۔
(انٹرمیڈیٹ کے طلبہ رجسٹرڈ پرائیویٹ اداروں سے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔)
- پاکستان کے مستقل رہائشی ہوں اور بیرونِ ملک تعلیم حاصل نہ کر رہے ہوں۔
- کسی دوسرے ادارے سے مالی امداد نہ لے رہے ہوں، مثلاً PEEF، HEC یا کسی NGO سے۔
- مہنگے/ایلیٹ اداروں اور فاصلاتی تعلیم کے پروگرامز (Virtual University، AIOU) کے طلبہ اہل نہیں ہیں۔
🔹*درخواست دینے کی آخری تاریخ*
31 اکتوبر 2026
🔹*ویب سائٹ*
https://alfalahss.org/
🔹*آن لائن اپلائی کریں*
https://portal.alfalahss.org/apply-now

14/09/2026
11/09/2026

امید پبلک لائبریری اور ہزارہ آرکائف کے تعاون سے تقریب رونمائی کتاب میں عوام الناس کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔

11/09/2026

وحدت گارڈین آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ہزارگی کوئز منعقد کیا جارہا ہے۔

10/09/2026

امید پبلک لائبریری اور ہزارہ آرکائف کی جانب سے نامور تاریخ دان محمد جے گلزاری کی کتاب The Hazara Persecution کی تقریب رونمائی منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کتاب میں ہزارہ قوم پر ہونے والے مظالم اور ان کی جدوجہد کو قلم بند کیا گیا ہے۔

08/09/2026

جابر عبدالرحمن کے دور میں ہزارہ قوم پر ہونے والے مظالم کو قلم بند کرنے والے فیض محمد کاتب کی تصنیف کا اردو ترجمہ علی رضا منگول نے کیا ہے۔ یہ کتاب محترم قاسم فردی نے بطورِ تحفہ امید پبلک لائبریری کو پیش کی ہے۔ اب یہ کتاب لائبریری میں موجود ہے، لہٰذا خواہشمند حضرات مطالعہ کے لیے اسے لائبریری سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Category

Website

Address

Pul Syed Garnet Alamdar Nasir Abad Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMEED Public Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Quetta.