Capt R Dost Muhammad PSP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Capt R Dost Muhammad PSP, Law enforcement agency, Quetta.
16/06/2026
“سب سے بہترین انصاف وہ ہے جو مظلوم کے حق میں کھڑا ہو اور اسے اس کا جائز حق دلائے۔
26/05/2026
Eid Mubarak to all !
“بڑوں کی عزت و احترام صرف ایک روایت نہیں بلکہ ہماری پہچان اور ہماری تربیت کا عکس ہے۔ بزرگوں کے ساتھ گزارا گیا ہر لمحہ زندگی میں برکت، سکون اور محبت لے آتا ہے۔ آج یہ خوبصورت واک نہ صرف ایک یادگار لمحہ بنی بلکہ اس نے دل کو یہ احساس بھی دلایا کہ اصل خوشی انہی رشتوں میں چھپی ہوتی ہے جہاں ادب، خلوص اور اپنائیت ہو۔ اللہ ہمیں ہمیشہ اپنے بڑوں کی قدر کرنے اور ان کی دعاؤں کا سایہ نصیب فرمائے
سوئی سے کوئٹہ کے سفر کے دوران بولان پاس، مچھ کے قریب ایک ننھا سا کچھوا سڑک پر زندگی اور موت کے درمیان کھڑا ملا۔ خوش قسمتی سے وہ گاڑیوں کے ٹائروں کی زد میں آنے سے محفوظ رہا۔
اندازہ ہے کہ حالیہ سیلابی ریلوں کے باعث یہ اپنے قدرتی مسکن سے بچھڑ کر پانی اور محفوظ ٹھکانے کی تلاش میں نکل آیا تھا۔ ہم نے اسے حفاظت کے پیش نظر اپنی تحویل میں لے کر پیار سے “بولانی” کا نام دیا اور عارضی طور پر گھر کے لان میں منتقل کیا، جہاں اس کے لیے خوراک اور پانی کا مناسب انتظام کیا گیا ہے۔
کچھوا صبر، برداشت اور مستقل مزاجی کی ایک خوبصورت علامت ہے—یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ آہستہ مگر ثابت قدمی کے ساتھ چلنے والا ہی آخرکار اپنی منزل تک پہنچتا ہے
Happy birthday
ایس پی پنجگور کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد بگٹی کا دوران گشت پنجگور کے چھوٹے معصوم چرواہوں سے ملاقات کی۔ ایس پی پنجگور نے بچوں کو تعلیم کی جانب راغب کرنے اور ملک و قوم کی خدمت کرنے کیلئے حوصلہ افزائی کے طور پر اسکول بیگ و دیگر اشیاء فراہم کیں۔
ایس پی پنجگور نے پنجگور کے معصوم چرواہوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا اور انھیں تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا اور انھیں حصول تعلیم کیلئے اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی بھی یقین دھانی کرائی
05/11/2025
May Allah be our guide and give us strength and courage to shoulder this responsibility in befitting manner . Ameen
Category
Website
Address
87300