Wasif Rai.W.A
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wasif Rai.W.A, Library, Chack No. 76/12-L Tehsil Chichawatni District Sahiwal, Sahiwal.
23/06/2026
ٹھنڈے موسم میں بکری انجوائے کر رہے ہیں ماشاءاللہ
میرا پیارا گاؤں 76/ 12 ایل
12/06/2026
اسلام علیکم میرے پیارے بھائیوں کو کیا حال ہے سب کابات یہ ہے کے میری کوشش یہ تھی کہ میں یہ والی پوسٹ نا کرو لیکن پر میں نے سوچا کہ کر دو میری عمر میری خیال سے 21 یا 22 سال ہو گی میں نے زندگی میں ایک بار یا دو بار دیکھا ھو گا کے ہمارے گاؤں 76 / 12 ایل کام ھوا تھا اس کے بعد میں نے کبھی نہیں دیکھا ھو کے ہمارے گاؤں میں کام ھوا ھو کوئی مطلب نا تو ہمارے گاؤں میں کوئی اچھی سڑک اور نا تو کوئی اچھی کار پٹ روڈ نا کوئی اچھے گندے پانی کی نلی ہم ہر سال جو بھی ہمارے پاس تقریبا ووٹ لینے اتا ہے اور میں بھی الیکشن کے ٹائم دیکھتا ہوں گاؤں میں اس کے بعد کبھی نہیں دیکھتا یار کیا ھوا ہمیں کوئی ایک شخص نہیں بولتا پر کیوں تم خود دیکھ لو قبرستان کا روڈ اور اپنے دونوں مسجدو کا روڈ یار بات تو ویسے لمبی ہوگی لیکن ابھی بات پوری نہیں ھوں آپ تو سمجھ گئے ہوگے
اس بات کو شیئر کرو
میری بات کا ھو سکتا ھے کوئی ناراض ہو گیا ھو
میری طرف سے سوری
میرا پیارا گاؤں 76/12/ایل Chak No.76/12-L Offical Adil Saeed Choudhry Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Muhammad Irfan Rai Amin Sahiwal City Awami Digital Mentor Muhammad Naeem Rai Sab
01/05/2026
دیسی ماحول
01/05/2026
اللہ تعالیٰ ہر مزدور کے رزق میں وسعت ، برکت فرمائے اور ڈھیروں خوشیوں سے نوازے آمین
Category
Telephone
Website
Address
Sahiwal
WASIFALI
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Wasif Rai.W.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.