bage maker
khuram sports bage maker
21/09/2026
Hi bro am sports bage maker and fast sarveas and low price and good quality 03454299613
07/08/2026
اہم اطلاع
اس شخص کے ساتھ میرا مالی لین دین ہوا تھا، لیکن آج تک میری لاکھوں روپے کی رقم واپس نہیں کی گئی۔ میں نے بارہا رابطہ کرنے اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی کوشش کی، مگر کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
اگر یہ پوسٹ آپ تک پہنچے تو میری درخواست ہے کہ مجھ سے رابطہ کریں اور میری امانت واپس کریں تاکہ یہ معاملہ باعزت طریقے سے ختم ہو سکے۔
اگر کسی دوست یا جاننے والے کو ان تک رسائی ہو تو براہِ کرم یہ پیغام ان تک پہنچا دیں۔
میرا مقصد کسی کی کردار کشی نہیں بلکہ اپنی جائز رقم کی واپسی ہے۔
شکری
03454299613
Category
Website
Address
Sialkot
124512
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when bage maker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.