Master Mind 602

Master Mind 602

Share

page to share educational and social videos for the community is a commendable initiative.

03/09/2026

چارسدہ میں میٹر ریڈر کی بے حسی 80 سالہ بابا نور حسن کی موت پر ختم ہوا۔
آج ایک 80 سالہ ضعیف اور غریب ریٹائرڈ چوکیدار نور حسن چارسدہ میں واقع پیسکو کے سنسان دفتر میں کرسی پر ٹڑپتا رہا اور عملہ انسانیت کو بھلا کر دفتر چھوڑ کر بھاگ گئے۔
محکمہ تعلیم کے اس سابق ملازم کے گھر جب پچاس ہزار روپے کا بل اور جرمانہ بھیجا گیا تو ان کے پاس دو وقت کی روٹی کے پیسے بھی نہیں تھے۔ ان کے بھائیوں نے ترس کھا کر ان کے گھر پر ایک چھوٹا سولر پینل لگایا تھا تاکہ بجلی کا بل ان کے کمزور کندھوں پر بوجھ نہ بنے مگر پیسکو اہلکاروں نے بغیر کسی جواز کے پچاس ہزار کا بل تھوپ دیا۔ ورثاء کا الزام ہے کہ میٹر ریڈر فیاض ان سے جرمانہ ختم کرنے کے بدلے رشوت کا مطالبہ کر رہا تھا جس کی ادائیگی بابا کی استطاعت سے باہر تھی۔
بدھ کی صبح بابا نور حسنجب اپنا بل کم کرانے پیسکو دفتر پہنچے تو وہاں مذکورہ میٹر ریڈر سے تکرار ہوئی اور اس دوران ایس ڈی او کے دفتر میں ہی انہیں دل کا دورہ پڑا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ پیسکو عملہ بابا کی مدد کرنے کے بجائے دفتر چھوڑ کر نکل گیا اور وہ 15 منٹ تک وہیں فرش پر تڑپتے رہے۔ جب لوگ اندر پہنچے تو بابا نور حسن کی روح پرواز کر چکی تھی۔
واقعے کے بعد ورثاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پولیس کو میٹر ریڈر کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی ہے جس پر کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔
حکومت اور اعلیٰ حکام کو چاہیے کہ وہ پیسکو کے آڈٹ اور بلنگ کے فرسودہ نظام کی مکمل اصلاح کریں تاکہ آئندہ کسی اور غریب کا بوڑھا باپ اس بے حسی کی بھیٹ نہ چڑھے۔
مصباح الدین اتمانی

24/05/2026

سلیم لالا کیلئے ایک خوبصورت جملہ کامنٹ کرے۔۔۔۔!
صوابی ایکشن کمیٹی کے ترجمان سلیم خان ایڈووکیٹ عوامی حقوق کے لیے بھرپور آواز بن گئے۔وہ ہمیشہ عوام کے مسائل کے حل، انصاف کی فراہمی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر جدوجہد کرتے نظر آتے ہیں۔ سلیم خان ایڈووکیٹ نے اپنے جراتمند مؤقف، بے باک انداز اور عوام دوستی کی وجہ سے عوامی حلقوں میں خاص مقام حاصل کیا ہے۔بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کیخلاف جاری دھرنے کے حوالے سے انہوں نے واضح کیا ہے کہ عوام کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا اور صوابی کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن قانونی و آئینی جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

05/05/2026

انتہائی افسوس ناک خبر 😭
ھم ایک بڑے عالم دین سے محروم ھوگئے۔
اللہ تعالٰی شیخ ایدریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲

27/04/2026

Education value

18/04/2026

بھائیوں اور بہنوں،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
بلدیاتی انتخابات 2026ء خیبر پختونخوا
میں، امیر نواب خان، سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل پنج پیر، درہ جمال آباد (صوابی)، نے جنرل کونسلر کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
انشاء اللہ تعالیٰ.
میں یونین کونسل پنج پیر، ویلج کونسل درہ جمال آباد سے جنرل کونسلر کی سیٹ پر اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کراؤں گا۔
گذشتہ برسوں میں میں نے اپنے علاقے میں بے لوث اور مخلصانہ خدمت کی ہے، جو کسی سے پوشیدہ نہیں۔ آئندہ بھی انشاء اللہ آپ کا وفادار اور خادم بنے رہوں گا۔ یہ فیصلہ میں نے سیاست کے لیے نہیں، بلکہ خالص خدمت کے جذبے سے کیا ہے۔
میں اپنے تمام بھائیوں، دوستوں اور علاقہ والوں سے مکمل تعاون، حمایت اور دعاؤں کا طلبگار ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ انشاء اللہ مجھے مایوس نہیں کریں گے۔
آپ کا تابعدار اور بے لوث خدمتگار
امیر نواب خان
جمال آباد، صوابی
📍 یونین کونسل پنج پیر، درہ جمال آباد



#صوابی

02/01/2026

تم نے نہ صرف علم بانٹا بلکہ زندگی کے سبق سکھا کر ہزاروں دلوں میں جگہ بنائی

14/11/2025

SWABI CNC WOOD CRAFT
Intricate door panels
Decorative jali (lattice) designs
Ornate furniture headboards and moldings
Contact: WhatsApp/phone: 0329-9112224

11/11/2025

ہمارے معاشرے میں جب کوئی نیا کام شروع کرتا ہے تو لوگ اکثر اسے روکتے ہیں اور کہتے ہیں:
"آخر لوگ کیا کہیں گے؟ ذرا سوچو!"
یہ جملہ ہماری سوچ کو زنجیروں میں جکڑ دیتا ہے، نئے خوابوں کو مار دیتا ہے، اور ہمت والوں کو بھی ہچکچاہٹ میں ڈال دیتا ہے۔

07/11/2025

سعود الرحمان

21/10/2025

Practice makes you stronger, sharper, and perfect

Address

Tehsil District Swabi Village Jamal Abad
Swabi
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master Mind 602 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Swabi.