Awazeswat.com
Daily Awaz-e-Swat, KPK's most renown Newspaper which keeps you in touch people not only locally but
پہلا قسط اس انٹرویو کا جو میئر شاہد علی خان اور خانجی کے درمیان ہوا ہے تقریباً پچاس منٹ کے انٹرویو پانچ اقساط میں ریلیز ہوگا انشاء اللہ شاہد علی خان میئر اپنی پارٹی کے وزیر اعلیٰ کو قصوار قرار دے دیا
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ غربت اللہ تعالیٰ کے طرف سے آزمائش ہے اور آج کشمیر میں پیپلز پارٹی نے الیکشن جیت لیا غریب اب زیادہ غریب ہوگا کشمیر میں بھی ۔رحمت علی خانجی
08/06/2026
سوات میں پہلے مرتبہ ڈاکٹر خواجہ عرفان نے ایک ایسے سرجری کی جو یہاں نا ممکن تھی پہلے لوگ اپنے بچے کو بیرونی ملک یا اندرونی ملک بڑے ہسپتال کا رخ کرتے تھے مگر اب یہ سوات میں اسکا آپریشن ممکن ہے
08/06/2026
ریاست امن کے اگر دعویدار ہے اور ہم مانتے ہیں کہ امن آیا ہے سوات میں مگر پچھلے رات کو سانحہ پیش آیا ہے اس پر ریاست کا موقف کالعدم گروپ ابھی تک کوئی خلاصہ سامنے نہیں آیا قوم سوات کے مایوس ہوگئے ہیں ادارے خاموش ہیں کیا سوات پھر جلنے والا ہے
08/06/2026
آواز سوات میڈیا ہاؤس کے خبر پر ٹی ایم اے ایکسین فضل اکبر خان کا ایکشن ہمسائیوں نے آواز سوات ڈاٹ کام پر پوسٹ لگائی تھی جس پر انجنیئر برانچ نے روشن دانوں مکمل طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تمام اہل علاقے میں ٹی ایم اے اور آواز سوات میڈیا گروپ کا شکریہ ادا کیا
07/06/2026
ہمارے معاشرے کا بدبودار اور گندہ چہرہ جہاں ایک ڈاکٹر کو انسانیت سوز عمل سے گزرنے کی ایک ایسے تصویر جو ہمارے معاشرتی برائی کی داستان بیان کرتی ہیں ایک زندگی کو ناکارہ بنا دیا گیا عورت جو نازک جسم کی مالک ہوتی ہے اس پر تیزاب پھینک کر ہم کیا دیکھانے کی کوشش کرتے ہیں غیرت مند ہونی یہ بڑی بغیرتی کا عمل ہے اس کی اجازت تو نا دین دیتا ہے اور نا دنیا
07/06/2026
ٹی ایم اے کی رشوت خوروں کی داستان آپ کے سامنے انجینئرنگ ٹی ایم اے کو تیس ہزار رشوت دیکر امین نامی بندے نے اپنے بلڈنگ کے ارد گرد روشن دانوں کے مکمل جال پھیلایا سارے ہمسائے اواز سوات آفس پہنچ گئی موصوف کہتا میں نے تیس ہزار رشوت دی ٹی ایم اے کے انجنیرنگ برانچ کو کوئی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا موصوف نے گلی کو دوفٹ تک تنگ کردیا ہے ٹی ایم اے آشیر باد سے ڈی سی اے سی تحصیلدار نوٹس لے محلہ مالکان نزد ڈنڑ محلہ
کل سے سوشل میڈیا پر منشیات فروش کے ضمانت پر مبنی ایک خبر چل رہی ہے کہ پانچ سال پہلے جان بحق انسان کے آئی ڈی پر ضمانت ہوا مگر شخص کا نام کوئی نہیں بتا رہا ہے منشیات کا فروش کا نام نہیں بتایا جارہا ہے تو تو ڈرامے کے زمرے میں آتا ہے
مہوڈنڈ کے روٹی کے سکیل پر قیمت پر کچھ موگوں والوں نے پانچ ہزار کے عوض مہوڈنڈ کو براعظم انٹارٹیکا سے تشبیہہ دینا شروع کیا اور فضائل بھی بتائے مہنگا فروخت کرو مگر دس روپے کے حساب سے چالیس روپے کا د
دنیا ایک مرتبہ پھر جنگ کے دہانے ٹرم پ نے دنیا کو تباہ کیا اسرا ئ ی ل کیلئے ایران جنگ جیت گیا ہے پاکستان نے ثالث بنا کر نام کمایا لیکن آئی ایم ایف نے مہنگائی میں اضافے کے ایک نئے بجٹ کے منظوری کی پاکستان کو حکم دیا جنگ بھی ہے آئی ایم ایف بھی ہے پاکستان پر دو طرف سے امتحان کا سامنا ہیث
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
19130