SWAT Matters

SWAT Matters

Share

SWAT Matters: Your digital hub uncovering the soul of Pakistan Switzerland.

07/03/2026

عوام کے خوابوں کی تعبیر!!!
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کے دلکش مناظر، شاندار آتشبازی کے ساتھ 20 سال بعد کرکٹ کی روشنیاں دوبارہ بحال!!!!

یہ صرف ایک اسٹیڈیم کی روشنی نہیں بلکہ پشاور کی خوشیوں کی واپسی ہے
شکریہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

26/02/2026

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان فوج کے ہیڈ کوارٹر پر پاک فضائیہ کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے حملہ کیا گیا۔

11/12/2025

Congrats Aladdin Khan

31/10/2025

حافظ نعیم الرحمان نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فری آئی ٹی پروگرام لانچ کردیا، دو سال میں 20 لاکھ بچوں کو کورسز کروائیں گے

19/10/2025

کراچی سے خیبر تک آئی ٹی انقلاب!
مالاکنڈ کی تاریخ میں نوجوانوں کی سب سے بڑی اسمبلی! الخدمت کے تحت فری آئی ٹی کورسز کریں گے

11/10/2025

افغانستان کا پاکستان پر حملہ
پاکستان کی جوابی کارروائی ،پاکستان کی طرف سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال ۔

11/10/2025

افغانستان کے حملے کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے متعدد پوسٹوں پر قبضہ کر لیا دیکھیے

11/10/2025

پاکستانی لڑاکا طیارے پاک افغان سرحد کی جانب روانہ افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر دیا جوابی کارروائی جاری ہے

10/10/2025

ناقابل یقین! یہ فیصل آباد کا منظر ہے! کراچی سے شروع ہونے والا بنوقابل پروگرام آج ملک کے گوشے گوشے میں نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم سے جوڑ رہا ہے

Telephone

Website

Address

Mingora Swat
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAT Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Swat.