Munir commando

Munir commando

Share

The only good and true leader of Pakistan is Imran Khan. If you people also want to live in peace, then support Imran Khan. imran Khan is a great leader 🇦🇪🇵🇰❤️💯

06/10/2026

علی نواز کا والد محترم امیرنواز کی جنازے کا منظر اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔

01/10/2026

Block ARY ۔Unfollow .
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والا اور ارشد شریف کو ان لوگوں نے قتل کیا اور اب کہتے ہے کے کار ایکسیڈنٹ میں شہید ہوچکے تھے اور عمران خان کی جھوٹے خبریں پلانے والا۔

30/09/2026

میرے بھائیوں ہر کوئی پوچھ رہا ہے کے مجھے فیس بوک پر یہ نشان ملا ہے لیکن بلو نہیں ہورہاہے تو میرے بھائیوں یہ ہر پورانی ای ڈی کے اوپر فیس بک نے لگایا اب اگر اس کو بلو کرنا چاہتے ہو تو میٹاویریپایڈ کرنا پڑےگا اور اس میں تقریباً منتلی 2300pkr کی ضرورت ہے اور اگر ای ڈی فیک ہے تو نہیں ہوسکتا اور مشہور شخصیات کو پری میں بلو ✅ ملتا ہے یہ کوئی اہم چیز نہیں ہے دوستوں چھوڑ دو ۔

29/09/2026

آج کل کے ویلاگر پشتو فنی ویڈیو
یہ بس چھوٹی سی ویڈیو ہے بس بچوں کا شوق تھا ۔

26/09/2026

لانگ مارچ 5اکتوبر کو اور کتنا نقصان ہوا اور کیوں لیٹ ہوگیا انشاء اللہ ہم تیار ہیں ۔

26/09/2026

ہم لانگ مارچ ملتوی کرنے نہیں دیں گے کیونکہ ہمیں کپتان کی رہائی چاہیے ہاں ملتوی کرینگے لیکن شرط عمران خان کی رہائی ہے ۔

24/09/2026

یا شہادت یا آزادی
Last option

22/09/2026

27ستمبر انشاء اللہ کپتان کی رہائی ہوگی عوام کا سمندر نکلے گا اور کپتان کی رہائی حقیقی آزادی ہے۔

Photos from Munir commando's post 22/09/2026

Bacho k Sath gaf shaf lagakar alag Maza

21/09/2026

میرے بھائیوں میں زندگی پر کچھہ سٹوری بناتا ہو۔ لیکن ایک تو میں اپنا ٹائم ویس کرتا ہو اور بعض لوگوں کو ہماری ویڈیوز کیا تصویر بھی اچھے نہیں لگتے میرے دوستوں اگر آپ لوگوں کی اجازت ہے یا ہماری ویڈیوز پسند ہے تو وہ لوگ صرف کمینٹ کرے کے کچھ کلیف اپلوڈ کرو yes or No لکھو ۔

Category

Website

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munir commando posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Swat.