Hum Awam
ظلم کے ہر انجام کو بدلو
چہرے نہیں نظام بدلو ۔۔۔
چل عوام بدل نظام
08/06/2026
گلگت بلتستان کے انتخابات میں 24 میں سے 18 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں کے ساتھ آگے ہے، اس کے بعد آزاد امیدوار ہیں۔
چار چیزوں کے ساتھ کبھی سختی مت کرو:
عورت، بچہ، نوکر، اور جو بھی آپ کے پاس معافی مانگنے آئے.
~ ولیم شیکسپیئر
07/06/2026
جن کی اُولادیں نظريں جھکا کے چلتی ہیں اُن کے والدین نظريں اُٹھا کر چلتے ہیں۔۔۔!🤍
06/06/2026
چونگی شموزئی سوات 😭
05/06/2026
برپلو زرخیلہ شموزئی سوات
ارشد خان نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ سے پولیٹیکل سائینس اور پاکستان سٹڈیز سال 2026 ـ 2022 میں کامیابی سے گریجویشن مکمل کرلیا ۔ ارشد خان نے یہ کامیابی اپنے اساتذہ کرام صاحبان اور اپنے دادا شیرین زادہ ( توردا ) اور اپنے دادی محترمہ کی دعاؤوں کا صلہ قرار دیا ۔ اور اپنے یہ کامیابی اپنے دادا محترم اور دادی محترمہ کی نام کردیا ۔ ہم ارشد خان کو گریجویشن مکمل کرنے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.