Taunsa Updates

Taunsa Updates

Share

Loves Everyone

24/07/2026

موسم اپڈیٹ
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

Photos from Taunsa Updates's post 20/07/2026

آج بعد دوپہر مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ شروع ھونے کا امکان ھے دو سے پانچ بجے شام تک اور صبح تین بجے سے سات بجے تک اسلام آباد پشاور کے گردونواح کے اکثر علاقوں میں بنوں لکی مروت میانوالی نورپور تھل خوشاب سرگودھا بھکر دریا خان لیہ چوک اعظم اٹھارہ ہزاری جھنگ صدر کے گردونواح کے اکثر علاقوں میں گوجرانولہ سیالکوٹ لاھور فیصل آباد شیخوپورہ کے اکثر علاقوں میں سب سے زیادہ بارشیں میر پور آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں میں تیز بارشیں شروع ھو رھی ھیں ھمارے علاقے اور گردونواح ڈیرہ اسماعیل خان رمک کڑی کھوئ بہارہ وھوا جھوک بودو تونسہ شریف ملتان ان تمام علاقوں میں بارش کے شروع ھونے کا امکان ھے بارشوں کا باقاعدہ تیز سلسلہ کل یعنی 21جولائ سے 25جولائ تک رھنے کا امکان ھے دو دن وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں شروع ھوں گی جو یکم یا دو جون تک جاری رہیں گی خاص طور پر کے پی کے اور پنجاب کے اسی فیصد علاقوں میں بارشیں ھوں گی انشاء الللہ،مون سون کے سیزن میں ہر تین گھنٹے تبدیلی ھوتی رھتی ھے یہ کوئ حتمی رپورٹ نہیں تبدیلی بھی ممکن ھے بس موسمی ریڈار ویدر ایپس دیکھ کے اندازہ لگایا جاتا ھے الللہ پاک رحمت کی بارش عطا فرمائے آمین ثم آمین

18/07/2026

امجد منظور خاں ولد منظور خان دل کےدورہ کےسبب وفات پاگئےہیں 😭
اناللہ واناالیہ راجعون

15/07/2026

😭 تونسہ کھتران 5 بجے والا ٹائم پیر عادل کے قریب حادثہ 3 ج۔ا۔ن۔ب۔ح۔ق متعدد زخمی
ذرائع

19/06/2026

پٹرول 74 روپے ڈیزل 67 روپے سستا کر دیا گیا ہے۔اور کوئی
حکم

19/06/2026

آج دوپہر تونسہ شریف میں دو بجے کے قریب پھر سے بارش والے بادلوں کی آمد کے امکانات🌧️🌧️🌧️🌩️⛈️🌦️

17/06/2026

آج تقریباً 6pm بجے وہوا، لتڑا، جھوک بودو، کوٹ قیصرانی، تونسہ، ریتڑا، ٹبی قیصرانی میں ابر کرم(بارش)کھل کر برسنے کیلئے تیار

16/06/2026

پنجاب بجٹ 2026-27*
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشنرز کی پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ

16/06/2026

ڈیرہ غازی خان ۔
کلثوم نواز کینسر ہسپتال کیلئے 15 ارب 21 کروڑ روپے مختص بجٹ

Photos from Taunsa Updates's post 14/06/2026

جھنگی چیک پوسٹ خودکش حملہ، دو پولیس اہلکار
عباس سکھانی، مدثر جسکانی شہید
تین اہلکار زخمی

Category

Website

Address

Taunsa Sharif Punjab
Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Taunsa.