OnlyFun125
“Not biased. Just honest.”
“Politics, power,sports,envoirment and people
let’s talk without filters.”
“Truth doesn’t fear opinions. We welcome yours.”
02/10/2025
احساس کے رشتے خون کے رشتوں سے کہیں زیادہ مضبوط اور قیمتی ہوتے ہیں
واقعی کبھی کبھی کسی گورے کی خوشی دیکھ کے ایسا لگتا ہے جیسے وہ کسی قید سے آزاد ہوا ہو یا کوئی بڑا خواب پورا کر لیا ہو😂😂😂
بے چارے شوہر چاہے وہ پیر ہوں وزیر ہوں فقیر ہوں یا مرید
جب عورت کی شادی ہوتی ہے تو وہ پورے دس سال تک اپنے ابو کی تعریف کرتے کرتے گزار دیتی ہے،
کہ یہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں وہ ابو جی ہی کر رہے ہیں،
اس کے بعد ابا حضور بوڑھے ہو جاتے ہیں اور اس کے بھائی جوان ہو جاتے ہیں
پھر دس سال ان کی تعریفوں کے پُل باندھے جاتے ہیں
کہ یہ سب کچھ میرے بھائیوں کی محنت ہے کہ اس گھر کا چولہا جل رہا ہے
پھر بھائی بھی اپنی بیویوں کو پیارے ہو جاتے ہیں
تب تک اس عورت کے بیٹے جوان ہو جاتے ہیں
پھر دس سال تک شوہر بیچارہ یہی سنتا رہتا ہے کہ یہ میرے بیٹوں نے تم کو سنبھالا ہوا ہے
اسی طرح ان بیٹوں کی بھی شادی ہو جاتی ہے
وہ بھی بیگمات کو پیارے ہو جاتے ہیں
تب اس عورت کو کچھ بھی سہارا نظر نہیں آتا
تو بس محبت سے بلکہ دل سے یہ کہتی ہے
زندگی کی سب بہاریں اپنے (شوہر) غلام رسول سے ہیں کاپی پیسٹ
16/08/2023
🌛میرے نظریات مٌجھے تنہا کرتے ہیں
مٌنافق ہو جاٶں تو ابھی بھیڑ لگ جائے🌜
05/07/2023
اگر يه قانون پاکستان ميی لاگو هوجائے تو کمال هوجائيگا۔سیاستدانوں سمیت عام سول اکثريت کی حقيقت سامنے آجائيگی۔🤣🥺
Contact the business
Telephone
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when OnlyFun125 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.